صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس نے ملزم شوہر کے خلاف متعدد الزامات کے تحت مقدمات دائر کر لیے
ضلعی عدالتیں یا دیگر ایسی عدالتیں جو آرٹیکل 203 کے تحت قائم ہوئیں ہائی کورٹ کے ماتحت ہیں، وفاقی آئینی عدالت
محکموں نے آئندہ مالی سال 2026-2027 کیلیے 27 سو ارب سے زائد کے ترقیاتی منصوبے تجویز کیے ہیں
ایران کو نمایاں طور پر کمزور کیا جا چکا ہے تاہم خطے کی صورتحال بدستور حساس ہے، اسرائیلی وزیراعظم
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شنیرا اکرم نے وسیم اکرم کی سالگرہ پر ٹوئٹ کر کے مبارکباد دی
غلام شبیر شیخ نے انٹرویو میں بے بنیاد الزامات عائد کیے جس سے نقصان پہنچا، 14 روز میں معافی کا مطالبہ
وفاقی وزیر احد چیمہ نے صحت، تعلیم اور ہنر مندی کے شعبوں میں عالمی بینک کی تجاویز کا خیرمقدم کیا
وفاقی بجٹ کا حجم 17.1 ٹریلین روپے، معاشی شرح نمو کاہدف 4.1 فیصد تجویزاور اوسط مہنگائی 8.4 فیصد رہنے کاتخمینہ ہے، ذرائع
عمران خان کی رہائی کیلئے موجودہ احتجاجی عمل غیر منظم ہے اور اس سے غیر سنجیدگی کی عکاسی ہوتی ہے، اجلاس کا اعلامیہ
پہلے مرحلے میں ایک ہزار اسکولوں کو ہاکی کا مکمل سامان فراہم کیا جائے گا
514 مشکوک ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف، تحقیقات کا دائرہ وسیع، وزیر تعلیم کی بلاتفریق کارروائی کی یقین دہانی
خبریں اگر سچ ثابت ہوئیں تو آئی فون 18 پرو گزشتہ کئی برسوں کی سب سے بڑی اپ گریڈ ثابت ہو سکتا ہے
کویت کے ایئرپورٹ پر حملے میں ایک بھارتی شخص ہلاک اور 63 زخمی ہوگئے تھے
ایران کے کویت میں میزائل اور ڈرون حملوں میں ایک شخص جاں بحق اور 63 زخمی ہوگئے
شہری کا نام اس طرح سفری پابندی لسٹ میں رکھنا، آئین کے بنیادی حقوق اور قانونی تقاضوں کی خلاف ورزی ہے، عدالت
پاکستان کے ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے بھی چار درجے ترقی حاصل کی
امریکی حکومت نے 60 ممالک پر مزید ٹیرف عائد کرنے کی تجویز پر عوامی آرا کا آغاز بھی کردیا
چاندی کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی، فی تولہ چاندی 259 روپے سستی ہو کر 7,894 روپے پر آگئی
ژینگ یِمِنگ نے بھارت کے مکیش امبانی سے ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص ہونے کا ٹائٹل چھین لیا
پاکستان نے بنگلادیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی برتری برقرار رکھی
جنسی درندوں نے 2007 سے 2011 کے درمیان 14 سالہ بچی کو مسلسل جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
چیف الیکشن کمشنر کے مطابق بلدیاتی انتخابات 2 اگست کو ہوں گے
گلگت بلتستان کے مجموعی ووٹرز میں سے 62.5 فیصد انہی اضلاع میں مقیم ہیں
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
ملزمان میں ایس آئی یو صدر میں تعینات سب انسپیکٹر محمد اویس خان اور اے وی سی سی میں تعینات سپاہی محمد افضال ودیگر شامل
عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ آم کو پانی میں بھگونے سے اس کی ’’گرمی‘‘ کم ہوجاتی ہے
اگر افواہوں پر یقین کیا جائے تو مجتبیٰ خامنہ ای اپنے جسم کے کئی حصوں سے محروم ہو چکے ہیں، امریکی صدر
جین زی کےلیے میچّا، کافی اور ڈائٹ کوک جیسے مشروبات اب صرف پیاس بجھانے تک محدود نہیں رہے
ریکوڈک، سینڈک اور دیگر منصوبوں میں بہتری سے معدنی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا
پنجاب میں 18 سے 20 لاکھ کا باآسانی گردہ مل جاتا ہے، لوگوں کی غربت کا فائدہ اٹھایا جاتا ہے، جسٹس ہاشم کاکڑ
یہ مشاہدہ اب مختلف پلیٹ فارمز پر گفتگو کا موضوع بن گیا ہے اور صارفین اس حوالے سے اپنے اپنے تبصرے کر رہے ہیں
صوبائی کابینہ نے نئے قانون کی منظوری دے دی، جلد پنجاب اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان
عامر خان اور گوری گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے ایک ساتھ رہ رہے ہیں، خاندانی ذرائع
مئی 2026 کے دوران ملک بھر میں اوسط 22.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
ایسے معاملات جو پہلے ہی عدالتوں میں ہوں زیر غور نہیں لاتے، وفاقی ٹیکس محتسب
پروگرام کے تحت زیر تعلیم طلبہ اور حالیہ گریجویٹس کو 6 ہفتوں پر مشتمل عملی تربیت فراہم کی جائے گی۔
قومی اسمبلی سکریٹریٹ میں کفایت شعاری اور جدید انتظامی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آ گئے
ملزمان کے قبضے سے پستول، ایمونیشن اورچلیدہ خولز برآمد، مقدمہ درج
ملزمہ کو عدالت میں پیش کرنے سے نقض امن کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے، پولیس کا مؤقف
ایرانی فوجی قیادت نے کہا کہ ایرانی قوم دھمکیوں اور حملوں کے سامنے ہرگز پیچھے نہیں ہٹے گی
نئے فارمیٹ کے تحت 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے
ٹیزر میں فیصل قریشی مختلف روپ میں نظر آتے ہیں، جن میں پولیس یونیفارم بھی شامل ہے
پولیس نے ٹریکٹر کو قبضے میں لیکر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جو کنٹونمنٹ بورڈ کا ملازم ہے
حکومت نے پی ایس ڈی پی میں صوبائی نوعیت کے منصوبوں کو بتدریج ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے
ملزمان گھروں کی گھنٹی بجا کر رہائشیوں کی موجودگی یا عدم موجودگی کا جائزہ لیتے تھے
ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حملے جوابی کارروائی کا حصہ تھے اور امریکا کے لیے ایک سبق ہونا چاہیے
کئی کھلاڑی خفیہ طور پر ملک سے نکلنے میں کامیاب ہوئیں اور آسٹریلیا سمیت مختلف ممالک میں پناہ حاصل کی
عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، معاون برائے محکمہ داخلہ
ایڈوکیٹ محمد طیب نے ایم سی آئی کے اقدام کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے
پولیس نے عدالت میں ملزمہ کے اہم سہولت کاروں کے بینک اور ڈیجیٹل مالیاتی اکاؤنٹس سے متعلق تفصیلات جمع کرادیں