صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ سہ ملکی سیریز پاکستان کرکٹ ٹیم، سری لنکا کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان کھیلی جائے گی
انسٹاگرام اسٹوریز میں نمرہ خان نے اپنے شوہر کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے شادی کے کیک کی تصاویر بھی شیئر کیں
ہیٹ ویو 7 سے 11 مئی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ہوگا، کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے
جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کریں گے، آئندہ کا لائحہ عمل کراچی کے جلسے میں دوں گا، شیخ ادریس کی رہائش گاہ پر خطاب
مذکورہ اضلاع میں ہیٹ ویو کے سبب پارہ 47 تا 49 ڈگری ریکارڈ ہو سکتا ہے
خیبر پختونخوا کے ساتھ وفاق کی جانب سے امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے، صوبائی حکومت کا الزام
دونوں بھائیوں کے درمیان تلخ کلامی شدت اختیار کر گئی جس کے نتیجے میں ملزم نے فائرنگ کر دی
ویزے پہلے ہی بند تھے اور اب امارات سے پاکستانیوں کو نکالا جارہا ہے، حکومت کوئی نوٹس نہیں لے رہی، پروموٹرز
بھارتی کھلاڑی ان مقابلوں میں حصہ لیں گے جہاں پاکستانی ٹیمیں بھی شریک ہوں
پاکستان سے دمام اور ریاض کے درمیان سستی اور آرام دہ سفر کا موقع ملے گا
8 اور 9 مئی کو لبرٹی گول چکر پر بڑا کنسرٹ کرینگے، 10 مئی کو وزیر اعلیٰ شاندار تقریب میں شرکت کریں گی، عظمیٰ بخاری
سرکلر کے مطابق آج منعقد ہونے والے سالانہ انتخابات ناگزیر حالات کی وجہ سے اگلے احکامات تک منسوخ کردیے گئے ہیں
معرکۂ حق صرف ایک یادگار واقعہ نہیں بلکہ ایک واضح لکیر ہے جو ہمیشہ کے لیے کھینچ دی گئی ہے، خواجہ آصف
پنجاب اصلاحات میں پہلے بھی آگے تھا، آج بھی ہے اور ہمیشہ آگے رہے گا، مریم نواز
عدالت نے ملزم عمران الیاس کو ایک سال قید بامشقت اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا،
آئینی عدالت نے 40 ارب روپے سے زائد مالیت کی اراضی کا قبضہ پنجاب حکومت کو دینے کی ہدایت کر دی
وفاقی آئینی عدالت میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی کو والدین کے حوالے کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی
امریکی نمائندہ تجارت رک سوئٹزر نے خطے میں استحکام کیلئے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا ہے
امپائر نے سزا کے طور پر حریف پلیئر کو ایک گیم دے کر میچ ختم کردیا
گرفتار ملزمان کا ابتدائی تفتیش میں سینٹرل کے علاقے سے 10 سے زائد گاڑیاں چوری کرنے کا انکشاف
مولانا ادریس پر فائرنگ مسلح حملہ آوروں نے کی اور کل 4 افراد حملے میں ملوث نکلے، تحقیقاتی ٹیم
ہم ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں، شاہین آفریدی
حرمین شریفین کا دفاع اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے، شہباز شریف کا پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب
ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ آبنائے ہرمز میں جہازوں کی رہنمائی کے لیے شروع کیا گیا آپریشن عارضی طور پر روک دیا گیا ہے
عدالت بانی سے ملاقات کے لیے سختی سے جیل حکام کو حکم جاری کرے، درخواست میں استدعا
وفد نے کیس مینجمنٹ سسٹمز اور آئی ٹی انفراسٹرکچر کا تفصیلی جائزہ لیا
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا ایران کے منجمد اثاثے جاری کرنے پر بھی آمادگی ظاہر کر سکتا ہے
اجلاس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا
ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا محسن خالد کا انتخاب پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز (PAS) میں ہوا ہے
پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر فراخدلانہ ردعمل علاقائی امن، استحکام اور مفاہمت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا
جنت مرزا کو اپنی فلم میں لینا تباہی کے سوا کچھ نہیں تھا، سید نور نے فلمسازوں کو خبردار کردیا
چین ایران کے تیل کا ایک بڑا خریدار ہے اور امریکی پابندیوں کے باوجود تہران سے خریداری جاری رکھے ہوئے ہے
لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین نے بلوچستان میں آپریشن کے دوران غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا
اصل احتیاط اسی میں ہے کہ گرمی اور ٹھنڈک کے درمیان متوازن رویہ اپنایا جائے
ماہرین کے مطابق یہ ٹیکنالوجی کرکٹ کا انقلابی لمحہ ثابت ہو سکتی ہے
مائیکل جیکسن نے موجودہ دور کے بڑے ناموں کو نمایاں فرق سے پیچھے چھوڑ دیا
سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو ختم کرکے کچرا اٹھانے کا اختیار ٹاؤن اور یونین کونسلز کو منتقل کیا جائے، منعم ظفر خان
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 111 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 666ڈالر کی سطح پر آگئی
مسعود پزشکیان نے امریکی حکام پر زور دیا کہ وہ ایران کو فوجی حملوں کی دھمکیاں دینا بند کریں
سملی ڈیم سے اسلام آباد کو 40 فیصد پانی فراہم کیا جاتا ہے، سملی ڈیم کی توسیع کے لیے قابل عمل پلان طلب کر لی
عدالت نے نیپرا اور دیگر فریقین سے دو ہفتوں میں رپورٹس طلب کرلیں
لاہور ہائیکورٹ کی سیکیورٹی اسٹاف نے دونوں گروپس کے فریقین کو حراست میں لے لیا
ٹینس کا اصل حسن کھلاڑیوں سے ہے اور انہی کی وجہ سے شائقین کو تفریح ملتی ہے، سبالینکا
برآمد ہونے والے سامان میں سولر انورٹرز، کپڑا، صابن اور موٹر بائیک چینز کی بھاری مقدار شامل
موجودہ کشیدگی کو کم کرنے کے لیے تمام فریقین کے درمیان براہ راست مذاکرات ضروری ہیں، چینی وزیر خارجہ
عالمی کمپنیوں کو 7 مئی تک بڈز جمع کرانے کی ہدایت
یوکرین کی فضائیہ کے مطابق روس نے حالیہ حملوں میں 11 بیلسٹک میزائل اور 164 ڈرونز داغے
زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 30 کلومیٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
بورڈ نے اس بار میڈیا رائٹس خریدنے والی کمپنی سے بینک گارنٹی بھی لی ہے
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق اگر ایران کی جانب سے کوئی حملہ کیا جاتا تو اس کا واضح اعلان کیا جاتا