صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی
سروے میں 400 سے زائد مردوں، خواتین، لڑکوں، لڑکیوں اور متعلقہ افراد سے معلومات اکٹھی کی گئیں
سنیارٹی ملازم کا قیمتی حق ہے، جس سے اس کے کیریئر اور ترقی کے امکانات وابستہ ہوتے ہیں، عدالت عظمیٰ
برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت تقریباً 2کروڑ روپے ہے، ترجمان اے این ایف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ماضی میں الہان عمر اور صومالی نژاد امریکی برادری کے بارے میں سخت بیانات دے چکے ہیں
کچھ صارفین نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے ان کی تصاویر میں بڑے مسلز بنا کر انہیں ریسلرز سے بھی تشبیہ دی۔
یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے سعودی عرب کے ایئر پورٹس کو نشانہ بنایا جارہا ہے
دونوں رہنماؤں کا خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کے نفاذ کی صورتحال اور اے پی سی پر تبادلہ خیال
جنوبی افریقا کی دوسری اننگز کے آغاز پر اسمتھ میدان میں نہیں اترے اور ان کی جگہ مائیکل نیسر نے فیلڈنگ کی
رابرٹ ای ہال اسٹینفورڈ یونیورسٹی جبکہ مائیکل ووڈ فورڈ کولمبیا یونیورسٹی سے وابستہ پروفیسر ہیں
اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری بطور ممبر پہلی بار شریک ہوئے، رانا ثنا اللہ کی بھی شرکت
ہفتے کے روز ہونے والے مہلک ترین حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 300 زخمی ہوئے
دونوں ممالک کو ایسا کرنے سے بہت کچھ نقصان ہوگا
اردوان کے مطابق معاہدے کے تحت سرگرمیاں ترکیہ کے قومی قوانین اور قانونی ضوابط کے مطابق انجام دی جائیں گی
حساس علاقوں میں راستوں کی بندش کے باعث طلبہ کو تعلیمی اداروں تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا
کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کو ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب حادثہ پیش آیا،
ملزمان سے اسلحہ، موبائل فونز، نقدی اور موٹرسائیکل برآمد، پولیس
واقعے کی تمام پہلوؤں سے شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں، جاوید عالم اوڈھو
ایسے اقدامات کا تسلسل خطرناک اور ناقابل قبول اشتعال انگیزی ہے، سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ
شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ بچیوں کو فائرنگ کے واقعے سے قبل زہر دیا گیا ہو
منظوری وزیراعظم کے مشورے پر صدر زرداری نے جاری کی
پوپ لیو کی تمام عوامی تقریبات 20 اکتوبر تک منسوخ کردی گئی ہیں، ویٹی کن
شہریوں کی جانب سے ون ویلنگ، ریسنگ اور شور شرابے کی متعدد شکایات موصول ہوئی تھیں
حکام نے اس سے قبل خمیس مشیط میں ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کیا تھا
تین الگ الگ نوٹسز نے کے ڈی اے کے لینڈ مینجمنٹ نظام میں اختیار کردہ طریقۂ کار پر سوالات اٹھا دیے ہیں
نوٹس میں نیب کی جانب سے سخت تنبیہ بھی شامل ہے
تعلیمی خود مختاری ،عدالتی نظرثانی ایک دوسرے کی نفی نہیں کرتے، طالبہ کے کیس میں ریمارکس
شرح 9۔9 فیصد رہنے کا امکان، معاشی ترقی کی شرح 3۔5 فیصد پر برقرار
وفاق نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگا دیا ہے۔ جس کے بعد، کے پی میں تحریک انصاف کا تیرہ سالہ دور اقتدار ختم ہو گیا ہے
مارچ 2000ء میں جنرل پرویز مشرف کی حکومت نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نادرا کے نام سے ایک ایسے نئے ادارے کی بنیاد رکھی تھی
سی آئی اے کی مشاہداتی رپورٹ کے مطابق خانہ جنگی ہو نہ ہو مگر اس کا مصالحہ تیار ہے۔سماج میں انتہاپسندی انتہائی حدوں کو چھو رہی ہے
ایک طالبہ حیرت انگیز طور پر ماضی میں پہنچ جاتی ہے، جہاں وہ اپنی ہی تدفین کے منظر میں جاگ اٹھتی ہے۔
افغانستان سے متعلق وزیراعظم کا مؤقف بھی قومی سلامتی کے تناظر میں قابل توجہ ہے۔
پوپ لیو کو روم کے اسپتال میں پھیپھڑوں سے رسولی نکالنے کے لیے داخل کیا گیا تھا
سعودی عرب دنیا میں زیادہ سے زیادہ فوجی اخراجات کرنے والے ممالک میں آٹھویں نمبر پر ہے
ایرانی صدر کی امریکا اور اسرائیل جنگ کے دوران رہبرِ معظم مجتبیٰ خامنہ ای سے دو ملاقاتیں ہوچکی ہیں
یمن کے خلاف کسی کارروائی میں امریکا کی شمولیت تنازع کو مزید ہوا دے کر جنگ کی وسعت کو پھیلا سکتی ہے
یہ ریکارڈ متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظبی میں واقع یاس مرینا سرکٹ میں قائم کیا گیا
حوثیوں کے سعودی ایئرپورٹس پر 2 حملوں میں مجموعی طور پر پائلٹ سمیت 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے
یہ نظام آنکھ کے پچھلے حصے سے فاضل مادوں کو جسم کے لمفیٹِک نظام تک پہنچانے میں مدد دیتا ہے
طیارے میں انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والا عملے کا ایک رکن موجود تھا جسے بنیاد بناکر طیارے کو اترنے کی اجازت نہیں دی گئی
نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے 13 اکتوبر کیلیے ہوگا
یہ کسی بھی روسی وزیرِ داخلہ کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے، وہ اپنے دورے میں پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے
حالیہ واقعہ گزشتہ 15 برسوں کے دوران زیتونی نسل کے سمندری کچھوؤں کے جال میں پھنسنے کا 37واں رپورٹ شدہ واقعہ ہے
پشاور میں بی آر ٹی سروس بھی آج سے مکمل فعال ہوگی
مجموعی طور پر انہوں نے 63 سینئر بین الاقوامی میچز میں امپائرنگ کی
حکومتیں بڑھکوں سے نہیں کام سے چلتی ہیں، خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو کے مطابق یہ تقریب ’سودیش ایروز‘ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر منعقد ہوئی
اعلامیے میں خوارج اور تکفیری گروہوں کو امت کی وحدت کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا گیا
ایرانی فورسز ہر رات تیل کی اسمگلنگ میں ملوث اوسطاً 5 بحری جہازوں کو نشانہ بنارہی ہیں، محسن رضائی