صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بچوں کو شیشہ پینے کی عادت ڈالی جا رہی ہے، کارروائی کے لیے جانے والے حکام کو داخلے سے روکا جاتا ہے، جسٹس سرفراز ڈوگر
وزیراعلیٰ کی چینی زرعی کمپنی کو سندھ میں جدید بیجوں کی تیاری، زرعی تحقیق اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی دعوت
اجلاس 19، 18 اکتوبر کو سب آفس اسلام آباد میں ہوگا، ترجمان جےیوآئی
لیونل میسی اپنے کیریئر میں ریکارڈ آٹھ مرتبہ بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت چکے ہیں
سعودی ولی عہد کو خدشہ ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون سے سعودی عوام میں منفی ردعمل پیدا ہوسکتا ہے
اس موقع پر وہ عملے کے ساتھ خوشگوار ماحول میں وقت گزارتی اور کھانے سے متعلق گفتگو کرتی دکھائی دیں۔
ثمر ہارون بلور نے کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر نوشیروان برکی کی ٹرمینیشن کے حوالے سے گردش کرنے والا نوٹیفکیشن بھی جعلی ہے
عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزمان نوٹس بھی وصول نہیں کررہے اور ٹرائل کورٹ بھی جج کی عدم تعیناتی پر خالی ہے۔
پاکستان کے موثر اقدامات کے باعث غیر قانونی یورپ مائیگریشن میں 64 فیصد کمی آئی، میگنس برنر
ڈیم سے پانی فراہمی کیلیے نیٹ ورک، ٹریٹمنٹ اور فلٹریشن پلانٹ کی تعمیر پر 36 ارب روپے لاگت آنے کا تخمینہ ہے
متعدد اسٹورز میں آگ لگنے کی اطلاعات سامنے آئیں، حکام نے حملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں
ہمیں زیلنسکی کو ڈیل کرنے کے لیے لانے کی ضرورت ہے، ٹرمپ
النصر نے اپنے عربی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر رونالڈو کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام بھی جاری کیا
ملزمان کراچی میں حساس مقامات اور سکیورٹی اداروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
یمنی حکومت کی فورسز حوثیوں کے زیرِ قبضہ علاقوں کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کے لیے مختلف محاذوں پر کارروائیاں کر رہی ہیں
محکمہ موسمیات نے اکتوبر کا مہینہ بھی معمول سے زیادہ گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا تھا
غیرحاضر ڈاکٹروں کو مراسلے بھی ارسال کیے گئے، تاہم کسی نے جواب میں محکمے سے رابطہ نہیں کیا
قنطاس نے مسافروں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ انجینئرز اور مینٹیننس ٹیم نے طیارے کی گہری صفائی کی
اداکار کے مطابق وہ پہلے فلم انڈسٹری سے متاثر نہیں تھے
سری لنکن ٹیم ٹیسٹ سیریز سے قبل تیاری کے لیے 4 نومبر سے اسلام آباد میں تین روزہ پریکٹس میچ بھی کھیلے گی
برینٹ خام تیل کی قیمت گزشتہ کاروباری سیشن میں 15 ستمبر کے بعد بلند ترین سطح پر بند ہوئی تھی
تنوشری دتہ نے 2018 میں نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے تھے
مقتول روبن مسیح کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کیا گیا
صوبے میں حکمرانی کا نظام مکمل طور پر مفلوج ہو چکا تھا اور امن و امان کی صورت حال بھی مکمل طور پر خراب ہو گئی تھی
تھانہ مارگلہ کی حدود سیکٹر ایف ایٹ تھری میں چوری کی واردات میں ملوث 06 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
عدالت نے آئی جی پنجاب سے زیر التوا چالان اور زیر تفتیش مقدمات سے متعلق رپورٹ طلب کرلی
طالبان رجیم میں بدامنی،غربت اور بچوں و لڑکیوں کے حقوق پرغیر قانونی پابندیاں برقرارہیں
چین میں سرمایہ کاری کانفرنس صوبے کی معیشت، صنعتی ترقی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی، سینئر صوبائی وزیر
غربت محض آمدنی کی کمی نہیں بلکہ تعلیم، صحت، غذائیت اور باعزت روزگار تک محدود رسائی کا نام بھی ہے
مانسہرہ کے تھانہ سٹی میں ملزم نعمان کیخلاف 85 لاکھ کے فراڈ کا مقدمہ درج ہوا۔
اداکار پیدائشی طور پر سیریبرل پالسی بیماری سے متاثر تھے
مودی اور امیت شاہ کی سرپرستی نے گوا کو منشیات کا گڑھ بنا دیا
واشنگٹن کو ایرانی حکام کی شناخت میں مشکلات کا سامنا ہے جن کے ساتھ جنگ کے خاتمے یا مذاکرات کے لیے بات چیت کی جا سکے
معذور افراد کو قانون کے تحت حاصل حقوق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا، عدالت عالیہ
ثمر جعفری کے پہلے سولو کنسرٹ کے بعد والد کے ساتھ ان کی ایک خوبصورت ملاقات کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی
روس نے خبردار کیا تھا اگر نیٹو نے اس کے علاقے کی ناکہ بندی کرنے کی کوشش کی تو وہ جوہری ہتھیار استعمال کر سکتا ہے
طالب علم نے پستول گٹار کیس میں چھپا رکھا تھا
ایک منی ڈیم کی تعمیر کیلئے 17 لاکھ 50 ہزار روپے سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے، محکمہ زراعت
معاذ کی آنکھوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب تھا جو اب حقیقت بن چکا ہے، محمد رضوان
راولپنڈی اور اسلام آباد میں تعینات اینٹی رائٹ مینجمنٹ فورس تاحکمِ ثانی اپنی موجودہ جگہوں پر تعینات رہے گی
آبادیاتی تبدیلی کو انسانی وسائل کی بہتر ترقی اور روزگار کے زیادہ مواقع میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، محمد اورنگزیب
اقرار الحسن کیخلاف این سی سی آئی اے میں مقدمہ نمبر 101/2026 درج ہے
سیٹلائٹ انٹرنیٹ ریگولیٹری فریم ورک پر اداروں کی مشاورت مکمل ہونےکے بعد اسے جلد حتمی شکل دی جائے گی، وفاقی وزیر آئی ٹی
انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی
سروے میں 400 سے زائد مردوں، خواتین، لڑکوں، لڑکیوں اور متعلقہ افراد سے معلومات اکٹھی کی گئیں
سنیارٹی ملازم کا قیمتی حق ہے، جس سے اس کے کیریئر اور ترقی کے امکانات وابستہ ہوتے ہیں، عدالت عظمیٰ
برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت تقریباً 2کروڑ روپے ہے، ترجمان اے این ایف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ماضی میں الہان عمر اور صومالی نژاد امریکی برادری کے بارے میں سخت بیانات دے چکے ہیں
کچھ صارفین نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے ان کی تصاویر میں بڑے مسلز بنا کر انہیں ریسلرز سے بھی تشبیہ دی۔
یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے سعودی عرب کے ایئر پورٹس کو نشانہ بنایا جارہا ہے