صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 269 صنعتی یونٹس کی انسپیکشن کی گئی
دہشت گرد پٹوارخانے کی جانب جارہا تھا کہ راستے میں اس کے پاس موجود بارودی مواد پھٹ گیا
ستیہ جیت رے فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ میں 27 ستمبر کو آر ایس ایس کے حملے میں 8 طلبہ شدید زخمی ہوئے
ابتدائی معلومات کے مطابق زخمی ہونے والا حسن زیب پولیس اہلکار ہے
میر علی اور گردونواح میں فتنۃ الخوارج کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنا کر تباہ کردیا
گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز، نقدی اور موٹر سائیکلیں برآمد کی گئی ہیں
وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے ان کا استقبال کیا
اجلاس میں سمندری راستوں کے تحفظ، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون سے متعلق امور کو اہمیت دی گئی
اسکریننگ ٹیسٹ کے انعقاد کے حوالے سے انتظامی اور دیگر تیاریاں پہلے ہی مکمل کی جاچکی ہیں
فائرنگ کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں، پولیس
عالمی ادارے کا 853 ارب کے مالیاتی تضاد، گیس وبجلی کے گردشی قرضے پر اظہار تشویش
جناب عبدالمجید سالک ان صحافیوں میں سے تھے جن کے وقت کی نامور شخصیات کے ساتھ گہرے سماجی مراسم تھے
بڑھکوں، دھکمیوں، بلند و بانگ دعوؤں کے بعد آخر کار پی ٹی آئی نے مذاکرات کی آفر کردی ہے
دنیا کی تاریخ میں کچھ ممالک صرف اپنی سرحدوں، اپنی فوج ، اپنی دولت یا اپنی ایٹمی طاقت کی وجہ سے اہم نہیں ہوتے۔
مایا تیرے تین نام پرسا، پرسو، پرس رام
جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جس نے عوام کا بنیادی مسئلہ اٹھایا
امریکا اور چین کے درمیان جاری چِپ وار، تائیوان کا تنازع، یا بحیرہ جنوبی چین میں صف آرائی کسی نظریاتی، اخلاقی یا تہذیبی اختلاف کا نتیجہ نہیں ہے
مذاکرات کے پہلے مرحلے میں سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے ڈیجیٹل نظام پر پیش رفت ایک اہم قدم ہے۔
کرائم سین یونٹ نے موقع پر پہنچ کر شواہد حاصل کیے ہیں
زخمی خاتون کی شناخت 35 سالہ علینہ کے نام سے کی گئی
آبنائے ہرمز کی ایرانی بندش کے باعث تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے
روسی فضائیہ کے اہم ترین بمبار طیارہ تھا جسے طویل فاصلے کے کروز میزائل لے جانے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے
ہڈیارہ پولیس کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
وزیراعلیٰ کی قیادت میں قافلہ پشاور سے روانہ ہوگا، اراکین اور کارکنان انتشار پھیلانے والوں پر نظر رکھیں، سہیل آفریدی کی ہدایت
پابندیوں کی زد میں آنے والوں پر ایرانی دفاعی پروگرام کے لیے ہتھیاروں کے پرزہ جات کی خریداری میں معاونت کا الزام ہے
یہ ویڈیو کلیمنٹینا نامی خاتون نے ٹک ٹاک پر شیئر کی
پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کی تلاش اور تفتیش شروع کردی
مانچسٹر سٹی نے تقریباً ایک دہائی تک لیگ کے قوانین کی منظم انداز میں خلاف ورزی کی: رپورٹ
بیرون ملک حماس رہنماؤں کو موت ان کے آرام دہ بستروں پر نہیں آئے گی، اسرائیلی وزیر دفاع
سمندر میں 3200 میٹر کی گہرائی میں بلیک باکس کی نشاندہی پاک بحریہ کی اپنی نوعیت کی پہلی کارروائی ہے، ذرائع
مایوسی کے عالم میں ٹرمپ نے اب ایران کے خلاف فضائی ناکہ بندی کا بھی راستہ اختیار کیا ہے، محسن رضائی
نیا اے آئی ٹول ٹیکنالوجی کمپنی Thymia اور آسٹریلیا کی آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی، میلبورن کے محققین نے تیار کیا ہے
امریکا اور اسرائیل کو جانا ہوگا جبکہ ایران اور اس کے پڑوسی خطے میں ہمیشہ رہیں گے، ابراہیم عزیزی
ملکی قرض 99.5 ٹریلین تک پہنچ گیا، تاریخ میں پہلی مرتبہ اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے ڈالرز کی خریداری کی ہے
وزیراعلی خیبرپختونخوا کا شوکت یوسف زئی کی جانب سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کے خط پر اظہار برہمی
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 49 پیسے کی کمی کی گئی ہے، نوٹیفکیشن جاری
سرکاری اسلحہ اور سیکیورٹی گارڈ کا اسلحہ ، میگزین ، گولیاں اور 3 موبائل فونز چھین کر فرار ہوئے، مقدمہ درج
نقشہ سازی کے لیے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مریخ سے حاصل ہونے والے ریموٹ سینسنگ ڈیٹا کا تجزیہ کیا جائے گا
جولائی میں بھی مغربی بنگال میں بھارتی بارڈر فورس کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے دو ساتھی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے
اگر انتظامی فیصلے ملازمین کے دباؤ کے ذریعے ہونے لگیں تو یونیورسٹی کی اتھارٹی کمزور ہوگی، ڈاکٹر حسین مہدی
اسرائیل کے پاس ہر جگہ کارروائی کرنے کی صلاحیت ہے، دشمنوں کو ہم سے ’’ابھی اور کبھی بھی‘‘ الجھنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو ڈاکوؤں نے چار خواتین کو لوٹ لیا اور اطمینان کے ساتھ فرار ہوگئے
مشران پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان مفاہمتی کردار ادا کریں گے، ذرائع
مشن کی روانگی اکتوبر 2026 کے آخر یا نومبر 2026 میں چین کے شین ژو-24 خلائی جہاز کے ذریعے متوقع ہے
مہاتیر محمد اور ڈاکٹر سیتی حسمہ کی شادی اگست 1956 میں ہوئی تھی، دونوں کی رفاقت 70 برس پر محیط رہی
صومالیہ حکام کے مطابق 9 قزاقوں کو حراست میں لے کر جہاز پر کنٹرول حاصل کرلیا گیا
ملزم نے جعلی بینک اسٹیٹمنٹس، ایف بی آر ٹیکس ریکارڈ اور دیگر دستاویزات امریکی سفارت خانے میں جمع کروائیں
میچ ویبیو سے کچھ فاصلے پر واقع گریٹ اسٹرہوف اسٹیڈیم اپنے غیر معمولی ماضی کے باعث آج بھی تاریخ کے صفحات میں نمایاں ہے
لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود تینوں بہنوں تک ضروری اشیاء نہیں دی گئیں، ہمیں بہنوں تک رسائی دی جائے، قاسم زمان
پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران نے اپنا تازہ ترین امن منصوبہ پیش کردیا اور اب امریکی جواب کا انتظار ہے