صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت کیلیفورنیا کی ترقی میں پاکستانی نژاد امریکیوں کے اہم کردار کا اعتراف
مجموعی طور پر9 ملزمان پر 3 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ بھی عائد کیا گیا
شاہ فیصل کالونی میں دونوں بھائی زیر زمین بجلی کی کیبل کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوئے
صوبے کے 20 محکموں کی 603 سرکاری املاک کو نقصان پہنچا اور بٹگرام میں سب سے زیادہ 214 سرکاری املاک تباہ ہوئیں
ایم کیو ایم اپنے وعدے کے مطابق اپنی عوام کے درمیان موجود رہی عوام بارہ بارہ گھنٹے سڑکوں پر پھنسے رہے، فاروق ستار
کراچی میں دہائیوں سے حکومت کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے
انور زیب اگلے ماہ لندن سے آنے والے اپنے بھائی سے ملنے کے لیے ایک ماہ قبل ہی سعودی عرب سے صوابی آئے تھے
فلیٹس میں رہائشی بغیر پنکھوں اور روشنی کے کرب میں مبتلا ہیں، وزیر توانائی
ملک کے کسی حصّے میں بھی ہمارے ہم وطن مصیبت میں ہوں تو پوری قوم کا فرض ہے کہ ان کا درد محسوس کرے اور انھیں ہر قسم کی امداد فراہم کرے
جب عوامی خواہشات کے برعکس لوگ نظام پر مسلط ہوں تو وہ عوام نہیں، کسی اور کو خوش کرنے میں لگے رہتے ہیں
شہریوں کو شدید مسائل کا سامنا ہے، صوبائی اور بلدیاتی ادارے نکاسی آب کا عمل تیز کریں، کراچی چیمبر کا حکام کو خطوط
صوبائی کابینہ نے پی ڈی ایم اے کو ابتدائی طور پر ایک ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی
ریاستی ادارے، افواج پاکستان کے جوان اور فلاحی تنظیمیں جیسے کہ الخدمت فاؤنڈیشن، ان بے آسرا افراد کی مدد کے لیے میدانِ عمل میں ہیں
ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ جنگ کبھی کسی کی جیت نہیں ہوتی۔ جنگ کا انجام ہمیشہ قبرستانوں کی وسعت اور انسانی دکھوں کی گہرائی میں نکلتا ہے
پاکستان میں 60 فیصد مزدوروں کا تعلق صوبہ سندھ سے ہے اور ان میں سے 90 فیصد مزدور کراچی میں آباد ہیں
مگر غبار ہوئے’’پر‘‘ ہوا اڑالے جائے وگرنہ تاب وتواں بال وپر میں خاک نہیں
بلوچستان رقبہ کے حسا ب سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب کی تقسیم کو آبادی کی بنیاد پر کرنے کی بات کی جاتی ہے
پاکستان کے شمالی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ یعنی بادلوں کے اچانک پھٹنے جیسے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے
کووڈ کے حوالے سے یہ سنگین انکشاف یورپین ہارٹ جرنل میں شائع ہوا
یہ کمیٹی 7 اراکین پر مشتمل ہوگی، جس کے سربراہ ایف بی آر کے ممبر لیگل ان لینڈ ریونیو میر بادشاہ خان وزیر ہوں، نوٹیفکیشن
بھارتی طیاروں کے لیے 23 اپریل سے پاکستان نے فضائی حدود بند کر رکھی ہے
کابل میں نائب وزیراعظم کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات، سیکیورٹی، تجارت بڑھانے سمیت اہم امور پر اتفاق کیا گیا
مقامی سطح پر 24قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1400روپے کی کمی سے 3لاکھ 55ہزار 200روپے کی سطح پر آگئی
سعودی عرب کی حکومت اور عوام نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے ہم سعودی حکومت کے مشکور ہیں، رانا ثنا
دوروز کے دوران شہرمیں مجموعی طورپر219ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی
شہرمیں پانی جمع ہوگیا لیکن نالےبہہ رہے ہیں، نالوں کی صفائی راتوں رات نہیں ہوئی بلکہ حکومت تیاری کررہی تھی، مرادعلی شاہ
دریائے جہلم، چناب، راوی اور ستلج اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ بھی ہے
سی سی ڈی بننے کے بعد پنجاب میں پہلی مرتبہ جرائم کا گراف 70 فیصد سے بھی نیچے آچکا، امن و ترقی مشن ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
گزشتہ روز کے الیکٹرک کے ریکارڈ 900 فیڈرز بند ہوئے، نجکاری کے بعد فیڈرز بند ہونے کی تعداد سے یہ بدترین صورتحال ہے
نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم(سرٹ) نے اداروں اور شہریوں کو ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے ایڈوائزری جاری کردی
نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ سولنگی کی بطور ترجمان صدر مملکت تقرری فوری ہوگی
میچ کے 37ویں اوور میں ایڈم زیمپا نے مس فیلڈنگ اور اوورتھرو ہونے پر نازیبا الفاظ استعمال کیے۔
182 افراد زخمی، حادثات سوات، بونیر، باجوڑ، مانسہرہ، شانگلہ، دیر لوئر، بٹگرام میں ہوئے، باجوڑ مانسہرہ کیلئے امداد روانہ
40 میں سے 15 مکانات مکمل تباہ، 25 کو جزوی نقصان،لاشیں نکالنے کا آپریشن مکمل، 29 میتوں کی تدفین
گزشتہ روز کراچی میں 250 ملی میٹر سے زائد ہونے والی موسلادھار بارش نے شہر کا نظام درہم برہم کردیا۔
سوات،بونیر،شانگلہ، صوابی میں امدادی کاموں کا جائزہ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امدادی کاموں میں تعاون کی یقین دہانی
رائے حسن نواز زرتاج گل اور رائے مرتضی اقبال کی نااہلی کے باعث سیٹیں خالی ہوئی تھیں
پاکستان ٹیم 21 سے 27 اگست تک پری سیریز ٹریننگ کیمپ میں حصہ لے گی۔
محمد رضوان پانچ درجہ تنزلی سے ستائیسویں اور فخرزمان ایک درجہ تنزلی سے اٹھائیسویں پوزیشن پر چلے گئے۔
خوش قسمتی سے ایلویش یادیو حملے کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے
پرافٹ ٹیکنگ سے آج بازار حصص میں اتار چڑھاؤ کا رجحان جاری ہے
زیادہ تر ویزے قانون شکنی، غیر قانونی قیام میں توسیع، اور مختلف جرائم کے باعث منسوخ کیے گئے ہیں
مسٹر بیسٹ نے لائیو اسٹریم کے دوران یہ خطیر رقم عطیہ کرکے ایک نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کرلیا ہے
ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کی اہمیت میں کمی اس ڈاؤن فال کی بڑی وجہ ہے، محمد حفیظ
امدادی سامان دور دراز کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے تقسیم کیا جائے گا
وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرین سے ملاقات اور ان میں امدادی چیکس تقسیم کریں گے
متنازع جموں و کشمیر ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر غور کیا جارہا ہے
یہ طریقہ کار نہ صرف بجلی کے بل کو کم کرتا ہے بلکہ بجلی کے نظام پر بوجھ بھی گھٹاتا ہے
اجلاس میں تینوں ممالک کے درمیان تجارت، علاقائی روابط اور انسداد دہشت گردی کے حوالے سے تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا
سابق قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان، کنول شوزب کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے