صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکا نے فلائی بغداد اور اس کے مالک پر پابندی جنوری 2024 میں عائد کی تھیں
یوکرینی صدر نے کرپشن الزامات سامنے آنے پر خاتون سفیر کو ایک روز قبل ہی برطرف کیا تھا
حکومت کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ تمام وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں اور ان کا رزلٹ عوام کے سامنے رکھیں
آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں ہٹانے کی اجازت کے لیے ایران نے اپنی چند شرائط بھی رکھی ہیں
قومی کپتان کا کہنا تھا کہ پچ کا جائزہ لینے کے بعد کوچ کے ساتھ مل کر ٹیم میں چار تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا
شارع بھٹو پر ٹول پلازہ کے قریب تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے حادثے میں 7 خواتین سمیت 11 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
صحافی کا اصل امتحان خبر دینا نہیں، بلکہ یہ جاننا ہے کہ خبر سچی بھی ہے یا نہیں
بابر اعظم نے دونوں ٹیسٹ میچوں میں مجموعی طور پر 193 رنز اسکور کیے جن میں دو نصف سنچریاں شامل تھیں
حکومت پیٹرولیم لیوی فوری ختم کرے، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اورمہنگائی پرقابو پانے کے لیے اقدامات کریں، امیرجماعت اسلامی
افغان باکسر شریف احمد زئی نے پناہ گزینوں کی بہبود کیلیے کام کرنے والی برطانوی خاتون کے بینکس کارڈ سے رقم بھی نکلوائی
45 سال سے زائد عمر کے مردوں کے اس عالمی ایونٹ میں 30 ممالک کے 300 سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں
واقعے کو ماہرین نے خلائی ملبے کے بڑھتے ہوئے مسئلے کی ایک اہم یاد دہانی قرار دیا ہے
ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو اسلام آباد کا رخ کریں گے، ہمیں بھیک نہیں انصاف چاہیے، ہمیں ہمارا لیڈر چاہیے، سہیل آفریدی
انتقال پر مداحوں اور ساتھی فنکاروں نے سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغامات جاری کرتے ہوئے خراجِ عقیدت پیش کیا
چند ہفتوں قبل بھی نیم بے ہوش خاتون سے اجتماعی زیادتی پر3 مصری پناہ گزینوں کو قید کی سزائیں ہوئی تھی
پاکستان نے بیرونِ ملک مسلسل آٹھ ٹیسٹ شکستوں کے بعد فتح حاصل کر لی
پولیس سرجن کراچی نے خط میں 29 جولائی 2026 کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مجموعی طور پر 14 اعتراضات اٹھائے ہیں
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں بلی ایلش کا روپ مداحوں کے لیے حیران کن ثابت ہوا
پی ایف ایف نے روایتی پاکستانی مہمان نوازی اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے پرقار ظہرانے کی تقریب کا انعقاد کیا
ایران اور عمان مجوزہ معاہدے سے متعلق ایک مشترکہ اعلامیہ پر کام کر رہے ہیں جو جلد جاری کیا جائے گا
واقعہ بنوں کی تحصیل بکاخیل کے علاقے نرمی خیل میں پیش آیا، پولیس
پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مسرور سیال کی گرفتاری پر پی ٹی آئی صدر حلیم عادل شیخ کا اظہار مذمت
این آئی سی وی ڈی کراچی نے بچوں کے لیے قائم پیڈیاٹرک الیکٹروفزیالوجی پروگرام کے تحت یہ اہم سنگ میل عبور کیا
47 سالہ خاتون سے چاقو کے علاوہ ایک قینچی بھی برآمد ہوئی ہے
جو بھی سابق کھلاڑی پیشگی اجازت اور این او سی کے بغیر اس ایونٹ میں شریک پایا گیا، اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی
رواں مالی سال کے وفاقی بجٹ کی برآمدات اور نجی شعبے پر مبنی پالیسی کے ابتدائی مثبت اشاریے ہیں، وفاقی وزارت خزانہ
دونوں میاں بیوی نے ایک کمپنی بنائی اور زائد منافع کے نام لوگوں کی رقم ہڑپ کرکے بیرون ملک فرار ہوگئے تھے
گوگل اس فیچر کو 2026 میں مرحلہ وار ختم کر رہا ہے
سید عبداللہ عتیب نےایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن کے ساتھ سلور میڈل اپنے نام کیا
سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے فوری انکوائری میں الزام ثابت ہونے پر اہلکار کو گرفتار کرواکے مقدمہ درج کرادیا
مری روز پر واقع ایگروگام نمبر 17اے کو 966 ملین روپے میں نیلام کیا گیا، سی ڈی اے
ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ کوئی بھی کھلاڑی جان بوجھ کر ہارنا نہیں چاہتا
پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کا اجلاس عمان میں ہوا، جہاں خطے کی صورتحال کاجائزہ لیاگیا، دفترخارجہ
حملے کے وقت وہ فاسٹ فوڈ ریسٹورینٹ سے ڈلیوری بوائے کے لباس میں دوستوں کے ہمراہ لائیو اسٹریمنگ کر رہے تھے
روس نے حملے کے دوران 24 بیلسٹک میزائل، چار اینٹی شپ میزائل اور 115 ڈرون داغے
آسٹریلیا میں پاکستانی اور آسٹریلوی وفود کے درمیان 9ویں سینئرآفیشلز مذاکرات اور 10 واں مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس ہوا
امید ہے کہ مسلسل کوششوں سے دونوں ممالک کے درمیان مقرر کردہ 10 ارب ڈالر کی تجارت کا ہدف حاصل ہوجائے گا، وزیراعظم
اشتہار گاڑی اسٹارٹ ہوتے ہی کنٹرول ڈسپلے پر ایک بینر کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے
معاہدے میں آبنائے ہرمز کی بحالی اور ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معاملات کا کلّی حل شامل ہیں، امریکی صدر
حکومت سندھ نے 7 ارب 70 کروڑ روپے ادا کردیے ہیں اور اس وقت منصوبے کی اچھی پیش رفت ہے، چیئرمین واپڈا جنرل(ر) محمد سعید
رواں سال پیریز ہلٹن کو صحت کے کئی مسائل کا بھی سامنا رہا
چیئرمین واپڈا لیفٹننٹ جنرل(ر) محمد سعید نے کہا کہ واپڈا فورس کیلئے پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیوں بے بھی اہلکار لے سکتے ہیں
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے اور ان سے امتیازی یا غیر مساوی سلوک برتنے کی تردید کردی
تحریک انصاف کی احتجاجی کال کے معاملے پر پی ٹی آئی لاہور نے ایوانِ عدل، پی ایم جی چوک پر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا
30 سالہ علی رضا کو پرواز کے لینڈ کرتے ہی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا
صدر مملکت کی جانب سے ججز تعیناتی سمری کی منظوری نا دینے کے خلاف اسلام ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
ٹی ایم سی لیاری کے تعلیم اور صحت کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے کنٹریکٹ ملازمین کی ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی منظوری
سی سی ڈی ڈیرہ غازی خان نے خفیہ اطلاع پر بدنام زمانہ بھتہ خور اور ڈاکو اکبر کھوسہ کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا
منصوبے میں مجسموں کی صفائی، مرمت، زنگ سے تحفظ اور ان پر 23.75 قیراط سونے کی پرت چڑھانا شامل ہے