صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
روس نے گزشتہ دو برس میں کچھ جوہری ہتھیار بیلاروس منتقل کیے ہیں اور اپنے جوہری نظریے میں بھی تبدیلی کی ہے
محکمہ محنت کی بنیادی ذمے داری ہے کہ وہ دکان سے لے کر بڑے کارخانے تک میں کم از کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد کرائے
خیبر پختون خوا حکومت کے ترجمان نے بانی سے ملاقات کے بعد بتایا کہ بانی صوبائی بجٹ کی منظوری پر راضی ہو گئے ہیں
پاکستان ایک پُر امن ملک ہے جو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے
اب ان کا کیا بھروسہ وہ آئیں یا نہ آئیں آ اے غم محبت لے لوں تیری بلائیں
ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران پر حملے کے خلاف امریکا میں مخالفت کی جا رہی ہے اور اسے ٹرمپ کی سیاسی غلطی قرار دیا جا رہا ہے
جناب جمیل اطہر قاضی، ہمارے ملک کے ممتاز اور بزرگ صحافی ہیں
بانی تحریک انصاف کا آخری ٹوئٹ یہ ظاہر کر رہا ہے کہ وہ بجٹ پاس ہونے پر خوش نہیں
اسرائیل نے اپنے قیام سے ابتک اپنی فضائوں سے آگ برستی نہیں دیکھی تھی
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے مستقبل کے تناظر میں اپنی پوزیشن واضح طور پر مضبوط کرلی ہے
فلسطین پر جاری مظالم کی تاریخ طویل اور المناک ہے
آپ یقین کریں یہ جنگیں صرف ٹیسٹ تھیں اور ایران‘ پاکستان‘ غزہ‘ شام اور یوکرائن اس کی ٹیسٹنگ گرائونڈز تھیں
محرم الحرام کو حضور اکرم ﷺ نے اللہ تعالیٰ کا مہینہ قرار دیا ہے
مچھلی، مٹھائی ، کتابوں اور سائیکلوں کی دکانوں کے ایک جیسے بورڈ ہونے کا کوئی مقصد سمجھ میں نہیں آتا
ڈاکٹر جعفر احمد 1984سے 2017 تک تقریباً 33 سال کراچی یونیورسٹی کے پاکستان اسٹڈیز سینٹر سے وابستہ رہے
وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
پاکستان اپنی توانائی ضروریات کا تقریباً 85 فی صد پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات سے پورا کرتا ہے
ایران کی قیادت بخوبی جانتی ہے کہ ایٹمی ہتھیار بنانے کا مطلب عالمی تنہائی، عسکری کارروائی اور معاشی تباہی ہے
ایران کی صورت حال کا جائزہ لینے والے ماہرین کہتے ہیں کہ متوسط طبقے خاص طور پر خواتین میں بے چینی پائی جاتی ہے
عوام النّاس توقع باندھتے ہیں کہ نیا بجٹ شاید دنیاوی نعمتوں سے محروم طبقے کے دامن خوشیوں سے بھردے
سندھ میں پیپلز پارٹی کا حالیہ اقتدار 17ویں سال میں داخل ہو چکا ہے۔یہ ایک ریکارڈ ہے
ایران نے صرف دفاع نہیں کیا بلکہ جارحیت کرنے والی قوتوں کو پیغام دیا ہے کہ حملے کا جواب حملے سے دیا جائے گا
ایران کے امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کو امریکا نے فرینڈلی حملوں کے طو رپر لیا ہے
پاکستان نے ہمیشہ مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کی وکالت کی ہے۔ تاریخی طور پر پاکستان کے ایران کے ساتھ مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں
ایران نے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کردیا جب کہ نیتن یاہو نے بھی جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی ہے
صوفی صاحب نے اپنے سیاسی، سماجی اور پیشہ ورانہ دائرے میں بڑی ہنگامہ خیز زندگی گزاری تھی
سیاسی جماعتوں کی قیادت نے اس وقت تک اسٹیبلشمنٹ کی تعریفیں کیں جب تک ان سے انھیں مفادات حاصل ہوتے رہے
صدر ٹرمپ نے کسی بھی ممکنہ امریکی کاروائی دو ہفتے تک نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی
ہمارا موجودہ بجٹ اعداد و شمار کا ویسا ہی ہیر پھیر ہے جیسا اس سے قبل پیش کیے جانے والے بجٹوں کا ہوتا رہا ہے
ایران کی جانب سے امریکا کو جواب نہ دینا ان کی ایک جنگی حکمت عملی نظر آرہی ہے
بھارت کی حالیہ مشکلات میں ایک اضافہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کیا ہے
امریکا کی جنگ میں شمولیت کے بعد حالات انتہائی سنگین ہو چکے ہیں
اقوام متحدہ امریکا کو ایران، اسرائیل جنگ میں براہ راست شمولیت سے منع کرتی رہی
بعض واقعات بلکہ حادثے قوم کے لاشعور کا حصہ بن جاتے ہیں۔ ان میں سے ایک تاشقند کا معاہدہ بھی ہے
حضرت مریم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی ماں کی حیثیت سے سب سے نمایاں خصوصیت ان کی غیر متزلزل ایمان داری تھی
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی اخبار کو آئیڈیا نہیں کہ میں ایران کے بارے میں کیا سوچ رہا ہوں
پاکستان نے ٹرمپ کو امن کا نوبیل انعام دینے کی سفارش کرکے ممکن ہے بھارت کو کوئی شہ مات دی ہو
ن لیگ کی تینوں حکومتوں میں یہ ضرور دیکھا گیا کہ اس وقت ملک میں پیسہ ہوتا تھا
آپ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں پاکستان اور امریکا کے تعلقات ہمیشہ مد و جزر کی کیفیت سے گزرتے رہے ہیں
پہلے معاملہ غزہ تک محدود تھا لیکن اب اسرائیل نے ایران پر حملہ کر کے پورے مشرق وسطیٰ میں بحران پیدا کر دیا ہے
دنیا میں کوئی شخص تو ہو گا جواپنا مال اگلے جہاں لے گیا ہو‘ مجھے اسے تلاش کرنا چاہیے
یہ جنگ کتنی طویل ہوگی، اس کا اندازہ کرنا مشکل ہے کیونکہ ایران اسرائیل سے کم طاقت میں نہیں ہے
ٹرمپ کی زبان میں جو زہر ہے وہ اتفاقیہ نہیں، یہ ایک سوچ کی نمایندگی کرتا ہے
مشرق وسطیٰ میں اسرائیل ، مغربی مفادات کی فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے
صنعتی ترقی نے بے شمار سماجی تبدیلیاں پیدا کی ہیں۔ مجموعی طور پر بہت سی قوموں نے تاریخ سے سبق سیکھا
ہماری حکمت عملیوں میں طاقت اور انتظامی نوعیت کو زیادہ بالادستی حاصل ہے
آزمائش اور سزا کے درمیان کیا رشتہ ہے، گہرائی میں جائیں تو دل دہل جاتا ہے
ٹرمپ اور ایلون مسک تنازع میں سب سے بڑا نقصان خود ایلون مسک کو ہی ہوا ہے
اسرائیل نے 2010 میں بھی فوجی حملہ کرکے ماوی مرمرہ نامی کشتی پر سوار 10 ترک امدادی کارکنوں کو شہید کر دیا تھا
فی زمانہ جہاد کی اہمیت اور ضرورت کو تقریباً ختم ہی کر دیا گیا ہے