صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کراچی کے بعض تھانے اہم اور سونے کی چڑیا یا سونے کا انڈہ دینے والی مرغی شمار ہوتے ہیں
سوویت یونین کی تحلیل کے بعد امریکا دنیا کی واحد سپرپاور بن کر اپنا ورلڈ آرڈر نافذ کرکے دنیا کو اپنا تابع بنانے کی راہ پر گامزن ہے
اسلام آباد ، راولپنڈی اور لاہور میں مزید بارشیں ہوسکتی ہیں جب کہ ملتان کو سیلاب کے خطرات لاحق ہیں
پھر کھڑی فصلوں کا نقصان وہ الگ، اس کے علاوہ گھروں میں خوراک کے ذخائر تلف ہو گئے
فلسطینی وفد کو ویزہ دینے سے انکار کے جواز کے طور پر دو ہزار چودہ کے فارن ریلشنز آتھرائزیشن ایکٹ کا سہارا لیا گیا
اے غضنفر دیکھ لی احباب کی فکرِ رسا بس اسی پر ادعائے فہم استادانہ تھا
کوئی سمجھائے یہ کیا رنگ ہے میخانے کا آنکھ ساقی کی گرے نام ہو پیمانے کا
وہ دولت کی لالچ میں کسی بھی برے کام کو کرنے سے گریز نہیں کرتے۔ یہ انسان کش قوم ہے
یہ دن صرف ایک مذہبی یا تہذیبی تقریب نہیں بلکہ انسانیت کی تاریخ میں ایک عظیم انقلاب کی یاد ہے
میں سوچتی ہوں ان ارکان اسمبلی میں ایسا کیا خاص جوہر ہوتا ہے کہ یہ خود کو دوسروں سے برتر سمجھنے لگتے ہیں
یہ بلا شبہ ایک بڑی آفت ہے لیکن اس کا سارا ملبہ قدرت یا ہندوستانی آبی جاحیت پر ڈالنا قرینِ انصاف نہیں ہو گا
مون سون میں بھارت دریائے راوی میں اچانک پانی چھوڑ دے تو سب سے پہلے شکرگڑھ اور نارووال ہی میں تباہی ہوتی ہے
چینی ہتھیاروں کا سب سے بڑا خریدار پاکستان ہے۔ چین کو اپنے ہتھیاروں کے لیے بڑی منڈیوں کی تلاش ہے
ماضی میں امریکا کا حد سے بڑھتا ہوا بھارت پر انحصار پاکستان کے لیے مشکلات پیدا کرتا رہا ہے اور امریکا ہمیں سنجیدگی سے نہیں لیتا تھا
کشمیر کا تنازع دونوں ممالک کے درمیان بنیادی اور سب سے بڑا اور گمبھیر مسئلہ ہے
چین عالمی سیاست میں شراکت داری، تعاون، اور امن کو فروغ دینے کا خواہاں ہے
تادم تحریرملک بھر میں سیلاب متاثرین کی تعداد کروڑوں تک پہنچ چکی ہے جب کہ20 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں
میرا خیال ہے آپ کو جس دن اپنی ذات کا یہ اندھا پن نظر آ جائے گا آپ کو اس دن پورے سسٹم کا اندھا پن بھی دکھائی دینے لگے گا
بادلوں کا پھٹنا قدرتی عمل ہے پچاس برسوں میں کبھی اتنی بارش نہیں ہوئی اس پر گندی سیاست نہیں کرنی چاہیے
گلگت اور اطراف کے علاقوں میں گلیشیئرز کے پگھلنے سے ایک نئی تباہی کا آغاز ہوا
ہر ہر قدم احتیاط سے رکھنا کہ صیاد نے ہر درخت کے نیچے دام بچھایا ہوا ہے
اٹھ باندھ کمر کیا ڈر ہے دریا کے تھپیڑوں سے چمک اٹھے گا سورج تیری ہمت کے اجالوں سے
یہ بھارت کا دہشت گرد چہرہ اور فتنۃ الہندوستان کا ظالمانہ اور حقیقی چہرہ ہے
کسی بھی صورت میں کسی کو اپنا چھ digits والا OTP (One time Password) کوڈ ہر گز نہ بتائیں
ملک بھر میں موجودہ سیلاب کے بعد یہ بحث ایک بار پھر زور پکڑ گئی ہے کہ ہمیں پانی ذخیرہ کرنے کے لیے نئے ڈیم تعمیر کرنا ہوں گے
مودی اور شی جن پنگ کی تصویر جب ایک ساتھ میڈیا پر ابھری تو ماضی کی یادیں تازہ ہو گئیں
قومی اسمبلی کی اس اسٹینڈنگ کمیٹی میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے اراکین نے اس تجویزکی مخالفت کی
ایک اوردریا کاسامنا تھا منیر مجھ کو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر میں یہ بات طے ہے کہ کسی بھی نئے ملک کو مکمل اتفاق رائے سے ہی ممبر بنایا جائے گا
چین اور روس شنگھائی تعاون تنظیم کو استعمال کرتے ہوئے ایک ملٹی پولر ورلڈ آرڈر بنانے کے خواہاں ہیں
پروفیسر غنی جاوید واقعی پروفیسر بھی تھے‘ غنی بھی تھے اور جاوید بھی ‘دنیا میں ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں
ملک میں آبی ذخائر کی شدید کمی اور نئے ڈیموں کی اشد ضرورت ہے کیونکہ سیلابوں میں بڑی مقدار میں پانی ضایع ہوتا آ رہا ہے
فورنزک آرکیٹیکچر کی تازہ رپورٹ میں مصنوعی قحط کے پیٹرن کو جانچنے کے لیے جیو لوکیشنز ، مصدقہ وڈیوز اور سیٹلائیٹ تصاویر سے مدد لی گئی
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہونے والے نقصان کے بعد یہ بحث بھی چل رہی ہے کہ سیلاب سے نبٹنے کے لیے کیا حکمت عملی بنائی جائے
روس امریکا جنگ تاحال جاری ہے۔ عالمی مبصرین و تجزیہ نگار پیوٹن ٹرمپ ملاقات کو ناکامی سے تعبیر کر رہے ہیں
اب حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں میں اس کی بھاری قیمت عوام اور حکمرانی کے نظام کو دینی پڑرہی ہے
پاکستان نے دنیا کو بارہا یہ پیغام دیا ہے کہ وہ ایک ذمے دار ایٹمی ریاست ہے جو جنگ کی نہیں، امن کی خواہاں ہے
پاکستان کونسل آف ریسرچ اِن واٹر ریسورسز (PCRWR) کی تحقیق کے مطابق اس سوال کا جواب چھوٹے ڈیم فراہم کر سکتے ہیں
مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی کی ایک بھیانک واردات کے بعد‘ ہندوستان نے سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا
مئی 2025 کی جنگ میں پاکستان نے بھارت کو جس عبرت ناک شکست سے دوچار کیا تھا وہ اس کے زخم آج تک چاٹ رہا ہے
ایک بات تو یہ سمجھنی ہوگی کہ دہشت گردی صوبائی مسئلہ نہیں، یہ ایک قومی مسئلہ ہے
پرابو سوبیانتو کے بیان آنے تک مگر بہت دیر ہو چکی تھی۔ نذرِ آتش ہونے والی عمارت میں کئی لوگ جَل مرے
پاکستان اْن ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلی سے بدترین طور پر متاثر ہو رہے ہیں
یہ سیلابی پانی کچھ دنوں میں بستیاں اجاڑکر سمندر میں جاگرے گا اورہم اسے محفوظ بناکر اپنی زراعت کی استعمال سے بھی محروم رہ جائیں گے
آرمینیا اور جارجیا وغیرہ بھی پاکستان کے لیے بہت فائدے مند ہو سکتے ہیں
پاکستان سے پہلے ملک کی سیاسی اور صحافتی افق پر دو اخبارات کی اجارہ داری تھی
ابا کے جانے کے بعد وہ اور اماں ایسی بیمار ہوئیں کہ دونوں بستر سے جا لگیں
برازیل کے ایمازون اور پاکستان کے سندھ و بلوچستان یہ دونوں خطے ایک دوسرے کا عکس ہیں
سندھ طاس معاہدہ جو پانی کی تقسیم کے حوالے سے دنیا کا بہترین معاہدہ سمجھا جاتا ہے
اس بیانیے کے مطابق پاکستان دوسروں کے کردہ گناہوں کے سبب سیلابی اذیت کا شکار ہوا