صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پہلے روز 11 گیٹیگریز کی سواریوں کے فیس لیس چالان ہوئے، رپورٹ
صوبائی محکمہ خزانہ اور محکمہ قانون کے درمیان مختلف تجاویز زیر غور ہیں، ذرائع
زلزلے کا مرکز افغانستان کوہ ہندوکش پہاڑی سلسلہ تھا
ہیوی مشینری کے ذریعے راستہ کھولنے کی کوششیں جاری ہیں
پاکستان کی شاندار سفارتی کوششوں نے کئی مواقع پر ایران امریکا مکمل جنگ کے آغاز کو روکا ہے، کایا کالاس
کوئٹہ اور اٹک میں کی گئی کارروائیوں کے دوران 2 ملزمان گرفتار
لبنان کے تاریخی اور ثقافتی ورثے کو پہنچنے والے نقصان پر افسوس ہے، پاکستانی مندوب
ضلعی انتظامیہ نے اسپتالوں اور امدادی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے
پاکستان کی ثالثی کو پورے یورپ میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، کاجا کالس
نوٹیفکیشن کے مطابق اب ہر سرکاری ملازم کو تقرری کے وقت اور ہر سال ڈیکلیریشن جمع کروانا ہو گا
وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادراسینٹر کے انچارج اور عملے کی کارکردگی کی تعریف کی
لڑکیوں نے بتایا کہ وہ غلط بس میں سوار ہوکر بلوچستان کے علاقے ساکران چلی گئیں تھی، دونوں والدین کے سپرد
مارکیٹیں،ریسٹورنٹس اور بازار رات 8 بجے بند ہوں گے اور اس کا اطلاق 30 جون تک ہوگا
اگر 3دن میں پانی کی فراہمی بہتر نہ ہوئی تو جماعت اسلامی واٹر کاپوریشن کے ہیڈ آفس سمیت شہر بھر میں مظاہرے کرے گی
قید پارٹی ورکرز کی رہائی کے قانونی جنگ لڑی جائے، میرٹ سے انحراف، وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ختم کی جائے، خط
متاثرہ خاتون گائنی وارڈ آئی تو کسی نے طبی امداد نہیں دی، الٹرا ساؤنڈ تک نہیں کروایا اور چہل قدمی کا مشورہ دیا گیا
حب پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کے مین کیبل فالٹ کے باعث اچانک بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
پولیس نے مقدمے میں انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 11 ڈبلیو ڈبلیو شامل کرتے ہوئے واقعے کو موب لنچنگ قرار دے دیا
ایس ایس یو کمانڈو ارسلان کی مدعیت گلستان جوہر تھانے میں درج، ملزمان پولیس کارڈ بھی لے گئے
صدر مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور کی تقرری کی منظوری دی
سابق سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے شکایت ارسال کی تھی، کونسل نے عمر ایوب کو بذریعہ خط آگاہ کردیا
ہمارے پیارے ایسے جہاز پر ہیں جو اسکریپ ہونے والا تھا، ہمارے پیاروں کی حالت اچھی نہیں، وزیراعظم نوٹس لیں، بیان
یاسر خان اور دیگر پاکستانیوں نے حکومت سے اپنی زندگیوں کی بھیک بھی مانگی
چین میں 7.54 ارب ڈالر مالیت کی 207 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں حکام کی بریفنگ
یہ خبریں کہاں سے آتی ہیں؟ جن کے یہ ذرائع ہیں وہ ہمیں بھی بتا دیں، بیرسٹر گوہر نے بھی خبر کو جھوٹ کہا ہے،علیمہ خان
دیگر سیاسی جماعتیں ہر معاملہ اسلام آباد سے چلانا چاہتی ہیں ہم چاہتے ہیں یہاں کا فیصلہ یہاں کے عوام کریں، چیئرمین پی پی
ابتدائی تفتیش کے دوران بیٹے نے انکشاف کیا کہ واقعہ آپس کے گھریلو لڑائی جھگڑے کے دوران پیش آیا
ٹیکسوں میں کمی سے پراپرٹی مارکیٹ میں سرگرمیاں بڑھیں گی، حکومتی مؤقف
صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
بجٹ میں معاشی شرح نمو (جی ڈی پی) اور صنعتوں کی ترقی کا ہدف چار چار فیصد اور زراعت کا ہدف 3.8 فیصد مقرر ہونے کا امکان
ایڈیشنل آئی جی کراچی نے وائرل ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری رپورٹ طلب کرلی
پی ڈی ایم اے کی جانب سے بھی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کل کابینہ ارکان کے ہمراہ اڈیالہ جیل جانے کا فیصلہ کیا ہے
مذکورہ فیصلہ صوبائی صدر جنید اکبر خان ایم این اے کی ہدایت پر کیا گیا
آف لوڈ کی جانے والی خواتین مسافروں میں ندا، گلناز اور اقصیٰ شامل ہیں، ترجمان ایف آئی اے
آئندہ سماعت پر ملزمہ کو جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا جائے گا، حکام
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے
انتظامی کمیٹی کے یکم مئی 2026 کے فیصلے کی روشنی میں نئی نامزدگیاں بھی جاری کر دی گئی ہیں
کمپنیوں کو ریگولیٹری کمپلائنس کا باقاعدہ سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا، نوٹیفکیشن جاری
کراچی کی بربادی میں ایم کیو ایم پی پی کے شانہ بشانہ نظر آتی ہے، سیف الدین ایڈووکیٹ
ابتدائی مرحلے میں یہ نظام صرف شارع فیصل پر نافذ کیا گیا ہے، ترجمان ٹریفک پولیس
آئی جی پنجاب کے حکم پر ایس ایس پی ایم ٹی پنجاب کو مراسلہ بھجوا دیا
ائیرپورٹ پر سرکاری حکام نے حجاج کرام کا استقبال کیا
گزشتہ 3 روز سے مہران ڈپو کو بجلی کی فراہمی معطل ہے، جس کے نتیجے میں الیکٹرک بسوں کو چارج کرنے کا عمل متاثر ہوا، انتظامیہ
یہ انتخاب محض اقتدار کے حصول کی جدوجہد نہیں بلکہ گلگت بلتستان میں جمہوریت کے تعین کا فیصلہ ہے، ٹوئٹ
ایئر لائن کے وفد کی گورنر خیبر پختونخوا سے ملاقات
موٹر سائیکل پر سوار جوڑے پر لڑکی کے باپ نے فائرنگ کی، پولیس
آئی ایم ایف رپورٹ میں درآمدات اور تجارتی خسارے میں بھی اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
ریل گاڑی ڈی ریل ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا
موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 2 اگست تک جاری رہیں گی، سرکلر جاری