صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئیں
بجلی کی بلا تعطل فراہمی اور وولٹیج میں بہتری یقینی بنائی جائے، شہریوں کا مطالبہ
میں اب غیر مشروط معافی بھی نہیں مانوں گا، توہینِ عدالت کی کارروائی کروں گا، جسٹس اعظم خان کے سخت ریمارکس
زلزلے کا مرکز سندھ کے شہر سہون سے 61 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع تھا
پولیس 6،6 سال گواہ پیش نہیں کرتی پھر کہتے ہیں عدلیہ خراب ہے، جرمانوں کے باوجود پولیس ٹھیک نہیں ہوتی، چیف جسٹس
بار بار غیر ملکی دوروں کے مقاصد کیا تھے؟ ٹریول ہسٹری نے کئی سوالات کھڑے کردیے
علیمہ خان نظر بند ہونے باعث پیش نہ ہوسکیں
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی برآمدات کا مجموعی حجم 1.25 بلین ڈالر ریکارڈ کیا گیا
انتشاری ٹولے کی وجہ سے راولاکوٹ میں بچوں کی تعلیم کا حرج اوران کا مستقبل تباہ ہورہا ہے، شہری
گوادر میں امن وامان کی صورتحال مکمل طور پر بہتر اور معمول کے مطابق ہے، تمام تجارتی مراکز کھلے ہیں
کشمیر کے بہادر سپوت نائیک سیف شہید نے 26 اکتوبر 1948 کو پیر کلیوا کی چوٹی پر شجاعت کی نئی تاریخ رقم کی
خیبر ،مہمند، باجوڑ اور مردان سمیت مختلف علاقوں کےعوام نے نو منتخب انتظامیہ کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
ہم ہمیشہ مملکتِ پاکستان کے وفاداررہیں گے اور کسی ایسے مکروہ راستے کا حصہ نہیں بنیں گے، اہل خانہ کی پریس کانفرنس
تھانوں سے کال کرکے نمائندوں کو بلایا گیا اور پھر انہیں حراست میں لیا گیا، امیرجماعت اسلامی کراچی
سیکڑوں طالبات کے لیے صرف ایک واش روم دستیاب ہے، ہیڈ مسٹریس
وزیر اعظم کے دورے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں
وزیر داخلہ کے دورے کے دوران اہم ملاقاتیں ہوں گی، ذرائع
گزشتہ روز بچے کی طبیعت بگڑنے پر اسے حیدرآباد کے سول اسپتال منتقل کیا گیا تھا
مہنگی ایل پی جی اور آٹے سمیت بنیادی اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، شہری
کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ تھا جو پورا ہوگیا ہے، میر حسین
سابق صوبائی حکومت نے وفاق کے ساتھ تمام معاملات ختم کر دیے تھے، گورنر خیبر پختونخوا
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی اور مرکز کوہ ہندوکش تھا
وزیراعظم شہباز شریف نے سیکیورٹی فورسز کو دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا
احسن اقبال و رانا ثنا اللہ نے رابطہ کیا، حافظ نعیم وزیراعظم سے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر بات کرینگے، لیاقت بلوچ
تحقیقات کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے کر اور 14 روز میں رپورٹ طلب کرلی گئی ہے
تھانہ مزنگ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے
اسکول ٹیچر پہلے بھی طالب علموں کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا چکا اور ویڈیوز بنا کر بچوں کو بلیک میل کرتا ہے، پولیس
پولیس نے کہا کہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تفتیش میں مصروف ہیں
میرٹ لسٹ میں پہلے نمبر سے 17ویں نمبر تک کے امیدواروں کو چھوڑ کر 40 نمبر سے اوپر والے امیدواروں کو منتخب کیا گیا
پنجاب میں اب تک صرف 14 شیلٹر ہومز کو لائسنس جاری کیے گئے ہیں جبکہ 50 سے زائد ادارے غیر رجسٹرڈ ہیں، سی پی ڈبلیو بی
مغویوں کو دوسری جگہ منتقل کئے جانے کا امکان، سی ٹی ڈی نے تلاش کا دائرہ مزید وسیع کردیا
اداروں کے خلاف یوٹیوبرزکے کسی بیانیے کا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں، باہر موجود یوٹیوبرز سے کہہ دیا اب بس کرو، شوکت یوسفزئی
پی پی پی گلگت بلتستان کے مسائل ضرور حل کرے گی، اگر کسی کو گڈ گورننس دیکھنی ہے تو آئیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
طالبعلموں کو پتا ہونا چاہیے جن ہاتھوں نے انہیں چند ہزار کی ڈیوائس دی انہی ہاتھوں سے ملک کا ہر بچہ لاکھوں کا مقروض ہے
ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا
وزیراعظم نے 2 سال میں 5 لاکھ طالب علموں کو کروم بکس اور انٹرنیٹ فراہمی کا اعلان کردیا
حکومت کا بنیادی کردار نجی شعبے کی سرپرستی اور آسانیاں پیدا کرنا ہے
الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق میڈیا کے لئے ضابطہ اخلاق میں 5 ترمیم تجویز کی گئی ہیں
این سی سی آئی اے نے کہا کہ ملزمان حساس ادارے کے افسران کا روپ دھار کر شہریوں سے مبینہ طور پر رقم بٹورتے تھے
ملزم اپنے 5 سالہ بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر ٹیلی گرام کے خفیہ گروپس میں کرپٹو کرنسی کے ذریعے فروخت میں ملوث تھا
پولیس نےواقعے کوخود کشی قراردیکرواقعے کی تفتیش شروع کردی۔
اوکاڑہ اوقاف سرکل میں 6 کروڑ 2 لاکھ روپے سے زائد کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے معاملے پر کارروائی کی گئی
واقعہ گھریلو تنازع کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، ابتدائی تفتیش
لواحقین اور اہلیان علاقہ نے نعش شاہراہ نیلم پر رکھ کر شدید احتجاج کیا
مغوی کو گوجرانوالہ وزیر آباد سے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے دوران اغوا کیا گیا تھا
پولیس نے متوفیہ کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ چیک کیا تو متوفیہ کی موت بوجہ ری ایکشن انجکشن ہونا پائی گئی
ہماری تجویز کے باوجود وہ پی پی، ن لیگ، جے یو آئی اور دیگر جماعتوں کے ساتھ بیٹھنا نہیں چاہتے، ایڈووکیٹ امجد حسین
قومی ایئر لائن 31 اکتوبر کو جدید طیارے کے ذریعے لندن سے اسلام آباد کے لیے پہلی پرواز چلائے گی
بیرونی قیادت کی غیر مؤثر سیاسی حکمت عملی نے عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ کیا ہے، رہنما نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی
واقعہ سابقہ رنجش کی بناء پر پیش آیا، ملزم واقعہ کے بعد فرار ہوگیا تھا