صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نجی اسکول کی تعمیر کا ٹھیکیدار بھی تاحال روپوش، جامع رپورٹ متعلقہ محکمے کو ارسال کر دی گئی
وفاق کے تعاون کے بغیر صوبہ نہیں چل سکتا، صوبے کو درپیش مسائل کا حل وفاق کے ساتھ مل کر ہی ممکن ہے، فیصل کریم کنڈی
گھاس سے لدی جیپ شکر پٹیاں سے سیری درہ جا رہی تھی، گاڑی پر سوار کوئی بھی زندہ نہیں بچ سکا
نارتھ ناظم آباد میں فوڈ رائیڈر کی ہلاکت کے واقعے میں گاڑی میں سوار چار نوجوان زیر حراست
پولیس کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر بچے کو بہلا پھسلا کر کھیتوں میں لے جا کر بدفعلی کی
دوہرے قتل کی وجوہات اور ملزمان کا تعین کیا جا رہا ہے، پولیس
بیرون ملک مقیم یوٹیوبرز کو اب مشورے دینے سے باز رہنے کا کہہ دیا ہے، رہنما پی ٹی آئی
آگمنٹن، ویلوسیف، نو اسپا فورٹ، میوکین، بریکسن اور لیکسوبرون کے نمونے جعلی نکلے
پنجاب میں بننے والی پنجابی فلموں کو 35، اردو فلموں کو 20 فیصد ریبیٹ دیا جائے گا، ، اجلاس میں فیصلہ
متاثرہ بچوں کے وکیل کا جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ، وفاقی اداروں اور تحقیقاتی ایجنسیوں کو بھی شامل کیا جائے، طارق منصور
زخمی کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا، پولیس
انٹرنیشنل ملٹری ڈرون مقابلے میں پائلٹس کی مہارت، رفتار اور رکاوٹوں والے ٹریک پر پرواز کی صلاحیت کا جائزہ لیا گیا
دلہن کے قتل کے باعث خوشیوں بھرے گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔
کورٹ میرج کے بعد رخصتی نہیں ہوئی تھی، والدہ کے ساتھ رہنے والی لڑکی ملزم سے رابطے میں تھی، مدعی مقدمہ
بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے کارروائی شروع کردی
دن کے اوقات میں پارہ تیزی سے اوپر جا سکتا ہے، ماہرین
ملاقات میں خطے میں پائیدار امن و استحکام کے قیام کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کی اہمیت کی توثیق
دہشتگرد کمانڈردسمبر2020 سے فتنہ الخوارج سے وابستہ تھا
تھیم پارک گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوگا، سعودی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جائیں گی، محسن نقوی
ٹرک ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے تلاش شروع کردی
زخمی بیوی آئی سی یو اور سالی اسپتال میں زیر علاج
پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 18 لاکھ روپے کی نقدی برآمد کرلی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صاف پانی اتھارٹی کا خصوصی اجلاس ہوا
اہم فرانزک رپورٹس آنے سے پہلے تفتیش کا رخ گھریلو ملازم کی جانب موڑ دیا گیا، اہلخانہ کا الزام
تھانہ اورنگی ٹاؤن پولیس نے اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کی، فرار ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے جاری
پولیس نے منصوبہ ساز کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج کرکے دیگر ملزمان کی تلاش شروع کردی
سیکیورٹی فورسز نے 10آپریشنزکے دوران 33 عسکریت پسندوں کو جہنم واصل کیا، پی آئی سی ایس ایس رپورٹ
پاک امریکا ٹیک کنیکٹ کا مقصد ہمارے نوجوانوں کی تکنیکی استعداد کو امریکی مار کیٹ میں روشناس کرانا ہے، پاکستانی سفیر
فیصل آباد میں ڈیری پروسیسنگ پلانٹ کے قیام کے لیے 55 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبہ کا اعلان
فتنہ الہندوستان کی جانب سے خواتین کو جنگ کا حصہ بنانے پرصوبائی وزراء سمیت تمام سیاسی قیادت کا شدید اظہار برہمی
گورنر راج کے بعد نئی صوبائی حکومت خیبر پختونخوا میں عوامی خدمات کے کاموں میں متحرک ہے
کرکٹ پچز، گراؤنڈز کی تعمیرات جاری، کھلاڑیوں کو کٹس کی فراہمی بھی منصوبے میں شامل
حادثے کے باعث بچی کے بازو اور ٹانگیں ٹوٹ گئیں ہیں
تمام سہولیات فراہم کیے جانے کے باوجود کلیم اللہ نے ایمرجنسی کے باہر ویڈیو بنائی اور بدزبانی کی، ترجمان نشتر اسپتال
جرمن وفد نے صدرمملکت کو بتایا کہ ان کے نمائندے جلد پاکستان آکر صحت کے شعبے میں تعاون کے لیے ایم اویوز پر دستخط کریں گے
واقعے کے خلاف لواحقین کا احتجاج، انصاف کی فراہمی کا مطالبہ
پولیو کے خلاف جنگ میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، عالمی یوم انسداد پولیو پر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا پیغام
پاکستان قابل تصدیق یقین دہانی، دہشتگردوں کی پناہ گاہوں، دراندازی کے خلاف ٹھوس اقدامات کی بنیاد پربات چیت کیلئے تیارہے
پولیس نے مقتولہ اور بچوں کے موبائل جبکہ آلہ قتل ملزم کے قبضے سے برآمد کرلیا، متوفیہ کا شوہر بیرون ملک میں ہے
ہماری منزل پاکستان کے 98 فیصد غریب، مظلوم اور پسے ہوئے طبقے کو وسائل اور شریکِ اقتدار کرنا ہے، مصطفیٰ کماال
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی
زینت کا تعلق متوسط گھرانے سے ہے جبکہ وہ عام بچیوں کے ساتھ کالج میں زیر تعلیم ہے
پولیس کی کارروائی میں 4 ڈاکوؤں کی ہلاکت بہترین و پیشہ وارنہ کارکردگی کا نتیجہ اور قابل تعریف ہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ
انسداد دہشت گردی عدالت کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
گورنر ہاؤس پشاور میں مدرسہ لیگ کا انعقاد، کھیل انتہا پسندی کی سوچ کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، کنڈی
کراچی ائیرپورٹ پر قائم بارڈرہیلتھ سروسز کا کاونٹر ہٹا دیا گیا ہے اور ائیرپورٹ ڈسپنسری میں تمام عملہ بھی فارغ کردیا گیا
یکم نومبر سے ہفتہ وار 7 پروازیں چلائی جائیں گی، اضافہ مسافروں کی بڑھتی تعداد کیوجہ سے کیا گیا، انتظامیہ
اس کا مقصد ٹکٹنگ نظام میں شفافیت،عملے کی جوابدہی، مسافروں کو بہترسہولیات کی فراہمی اور ٹرین آپریشن میں بہتری لانا ہے
پارٹی کے موجودہ تنظیمی ڈھانچے میں تاحکم ثانی کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جائے گی، نوٹیفکیشن
رپورٹ کے مطابق پنوعاقل میں پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کردیا گیا، مقتولہ کی آخری ویڈیو سامنے آگئی