صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رپورٹ کے مطابق پنوعاقل میں پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کردیا گیا، مقتولہ کی آخری ویڈیو سامنے آگئی
پرنسپل سیکرٹری ٹو سی ایم ساجد ظفر ڈال نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
گلگت بلتستان میں اعلیٰ تعلیم، صحت اور تعلیم پر کام ہو رہا ہے
محکمہ صحت پنجاب نے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایم ایس ہولی فیملی ہسپتال سے 24 گھنٹوں میں جواب طلب کر لیا
ابتدائی معلومات کے مطابق، ں مسافر پاکستان سے عمرہ ویزوں پر سعودی عرب گئے
غیر ملکی لڑکی ڈیانا زیادتی کیس میں مرکزی ملزم تنویر اور ساتھی احتشام کو ماڈل ٹاؤن عدالت میں پیش کردیا کیا گیا
پولیس نے واٹر ٹینکر قبضے میں لیکر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
ملزم کم عمر بچوں سے نجی مواد حاصل کرکے انہیں فحش ویب سائٹس پر فروخت کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا
پڑھائی کے ساتھ ساتھ اسپورٹس میں بھی ترقی ضروری ہے، چیئرمین پی سی بی
آئی ایم ایف کی منظوری کی صورت میں نئی آٹو پالیسی وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد جاری کردی جائے گی
مالی سال 2026-27 کے دوران پولیس کے جاری منصوبوں کے لیے بقایا فنڈز کا اجرا کردیا گیا ہے، سی پی او
کسٹمز جنرل آرڈر نمبر 06 آف 2026 کے تحت کسٹمز جنرل آرڈر نمبر 01 آف 2019 میں مزید ترامیم کی گئی ہیں
تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج درج کرلیا
عدالت نے 10 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے سائبر کرائم حکام کے حوالے کردیا
عدالت نے تفتیشی افسر کی مزید ریمانڈ دینے کی استدعا منظور نہیں کی
زیادتی کے مقدمے میں ملزم کے امیر خاندان نے خاتون کو الزامات واپس لینے کے بدلے میں ڈیڑھ سے 2 کروڑ روپے کی پیشکش کی
پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے گاؤں ٹھٹھہ علی میں شیر خوار بچی کی حوالگی کے معاملے پر جھگڑا ہوا
مہنگی ایل پی جی پر دکانداروں کو جرمانے کیےجاتے ہیں جبکہ پلانٹ مالکان کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کرتا، دکاندار
محمد عثمان نامی شہری کے نام پر رجسٹرڈ 2354 وہیکلز کو 2813 ای چالان جاری ہوئے، 28 لاکھ 66 ہزار 900 روپے واجب الادا ہیں، حکام
زر خرید لوگوں کے زریعے جھوٹےبیانیے سے قائد جمعیت اور جمعیت علماءاسلام کے جرات مندانہ کردار کو مسخ نہیں کیا جاسکتا
پی ٹی کے دور میں غیر قانونی بھرتیوں اور کرپشن میں ملوث افسران کیخلاف بھی گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، ذرائع
نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے 4 مقدمات بھی منتقل کیئے گئے ہیں
احمد تنویر کو تھانہ اچھرہ میں درج اغوا کے مقدمہ میں نامزد کیا گیا ہے
ایسے بے بنیاد الزامات کا پرچار صرف ان کے متعصبانہ اور ایجنڈے پر مبنی خیالات کو بے نقاب کرتا ہے
عدالت نے ملزم کو دوبارہ حراست میں لینے کا حکم جاری کردیا، پولیس نے ملزم کو دوبارہ حراست میں لیکر جیل منتقل کردیا
پولیس نے چوری میں ملوث دو گھریلو ملازمین کو گرفتار کرلیا
3 زخمی بچوں اور ڈرائیور کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
قیدیوں کے اکاؤنٹس میں رقم جمع کروانے کی حد 10 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار روپے کردی گئی
ٹی بی ریفرنس لیبارٹری کے ذمے بجلی کے بلوں کی مد میں 85 لاکھ روپے واجب الادا تھے
گزشتہ سماعت پر عدالت نے تفتیشی افسر اور گواہوں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
بھارت کی ہندوتوا پالیسی پر مبنی سیاست خطے میں بدامنی کا باعث ہے
پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر جیل منتقل کردیا
سندھ ہائی کورٹ آئینی بینچ کا نیب حکام کی رپورٹ پر عدم اعتماد
وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی تھپڑ مارنے کی ویڈیو شیئر کردی
معاہدے کے تحت ڈیم کے اہم آلات اور ہائیڈرالک اسٹیل اسٹرکچرز کی تیاری، فراہمی اور تنصیب کی جائے گی
استنبول میں پاکستان ترکیہ، سعودی عرب، مصر، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا
جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر محکمہ داخلہ سندھ نے بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کر دی
بچے کو چند روز قبل ہی نجی اسپتال سے متعدی امراض کے اسپتال نیپا منتقل کیا گیا تھا
آئندہ احکامات تک کسی بھی قسم کی بھرتی شروع، مکمل یا آگے نہیں بڑھائی جائے گی، اعلامیہ
دو دہائیوں تک ملازم کی سروس تسلیم کرنے کے بعد ریٹائرمنٹ پر پنشن روکنا غیر قانونی ہے، عدالت
منظور نظر لوگوں کے مفادات کو فائدہ پہنچانے کے لیے کی جانے والی مالی خورد برد سے سرکاری وسائل کو شدید نقصان پہنچایا گیا
مجاز اتھارٹی کی پیشگی منظوری کے بغیر ایس اے پی (سیپ) سسٹم میں فنڈز کے اندراج پر پابندی عائد
افسران کو اتوار کے روز بھی فیلڈ میں جاکر ٹرین آپریشنز کی نگرانی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے
9 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں، سندھ حکومت کیس کو دبانے کی کوشش کررہی ہے، وکیل
مکہ معاہدہ مشترکہ دفاعی تعاون کے لیے ہے، اس میں کوئی خفیہ شق شامل نہیں، ترجمان سجاد حیدر خان
بینک عملے کی جانب سے بانڈ کی تصدیق کی گئی تو اس کا سیریل نمبر غلط نکلا جس پر پولیس کو اطلاع دی گئی
خسرہ سے متاثرہ متعدد بچے علاج کی غرض سے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں
صوبے میں امن و امان کی بہتری اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے مختلف اقدامات جاری ہیں
عدالت عالیہ نے قتل کی پیشگی منصوبہ بندی ثابت نہ ہونے پر ملزم کی عمر قید کی سزا ختم کردی
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے پر تعمیراتی کام کو تیزی سے شروع کر دیا گیا