صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسلام آباد کےتعلیمی اداروں میں انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی ہوگی، پہلی بار 1 لاکھ جبکہ دوسری بار 2 لاکھ جرمانہ ہوگا
متاثرہ پروفیسر عارف ساقی نے ایکسپریس سے گفتگو میں بتایا کہ انہوں نے فوری مفاہمت کرنے سے انکار کردیا ہے
محمد آیان منگل کی صبع نو بجے گھر سے نکلا لیکن واپس نہ آیا، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل
جرمانوں میں بڑا اضافہ، 10 ملین آمدن پر 9 فیصد سرچارج ختم، ٹرانزیکشن نظام مزید سخت، سوشل میڈیا آمدنی پر ٹیکس عائد
آمنہ بلوچ کی خدمات اور مشکل دور میں وزارت خارجہ کی قیادت قابل تحسین ہے، وہ ترکیہ میں سفیر ہوں گی، اسحاق ڈار
موجودہ سیٹ اپ میں وزیراعلیٰ اور صوبائی حکام تک عام شہریوں کی رسائی انتہائی دشوار ہے، چترال کے شہریوں کا مؤقف
25 ستمبر تک درخواستیں جمع ہونگی، عرس کی ممکنہ تاریخ اگلے سال 22 تا 29 مارچ ہے
این سی سی آئی اے کی جانب سے ریکارڈ سی ڈی آر طرز پر جوڈیشل کمیشن کو فراہم کیا گیا، ذرائع
فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی مسلسل توسیع اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، دفتر خارجہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اہم اجلاس چیئرمین سینیٹر دلاور خان کی سربراہی میں منعقد ہوا
مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات پر یوی کا مسئلہ کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ پوری قوم کا مسئلہ ہے، ایمل ولی خان
متوفیہ کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال لیجائی گئی
پی ایم ڈی سی کے نوٹیفکیشن کی مذمت کرتا ہوں، نوٹیفکیشن کو فوری واپس لے کرطلبہ کوتعلیم مکمل کرنےدی جائے، رہنما پی ٹی آئی
ڈبیلو ڈبیلو ایف پاکستان نے اس اقدام کو اہم سنگ میل قرار دیا ہے
ایس ایچ او کے مطابق جبہ ڈیم کے مزدوروں کو 26 اگست 2026 کو دہشتگردوں نے اغواء کرلیا تھا
متن میں کہا گیا کہ اس بیان سے دیگر صوبوں میں صوبہ پنجاب اور اس کی عوام کے خلاف منافرت پھیلے گی۔
نئی آٹو پالیسی 2026-31 کے مسودے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا
سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کے اجلاس کے دوران سینیٹر ایمل ولی اور عابد شیر علی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی
اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں اقلیتی رہنماء سموئیل پیارے اور پمز کی ڈپٹی چیف نرسنگ شازیہ بھی انکے ہمراہ تھیں
ڈیٹا بینک کو مقررہ تقاضوں اور ایس او پیز کے مطابق برقرار رکھنے اور مکمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے
اپیل کی سماعت جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس انعام اللہ خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی
ایم ایل 1 کراچی تا روہڑی سیکشن کی اَپ گریڈیشن حکومتِ پاکستان کا ایک ترجیحی منصوبہ ہے
نئی آٹو پالیسی 2026 تا 2031 تک کیلیے بنائی گئی ہے جس کو منظوری کیلیے وزیراعظم کو بھیج دیا گیا ہے
شہداء کی فیملیز کو معاوضہ ادائیگی کے لیے رقم مختص نہیں کی گئی، ڈپٹی کمشنر آفس نے عدالت کا آگاہ کیا
عدالت کا ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیجنے کا حکم، دو بیمار ملزمان کو تمام طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت
پارٹی کی سیاسی کمیٹی نے پنجاب کے عہدیداروں اور ارکان اسمبلی کو تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی
وزارت خزانہ نے پنشنرز کے لیے نئے ڈیجیٹل پنشن قواعد جاری کردیے
27 ستمبر کا مارچ پُرامن ہوگا اور یہ صرف انصاف مارچ ہوگا، تمام اپوزیشن جماعتوں کو مارچ میں شرکت کی دعوت دی ہے
سونا چاندی کے تاجر، وکلا اور ڈاکٹرز اور اکاوٴنٹنٹ سمیت دیگر شعبے زد میں آئیں گے
عبدالمعید اپنی کمپنی امیزنگ گیمنگ کے چیئرمین ہیں
زمین اور پانی کے مؤثر استعمال کے لیے مربوط اور جامع منصوبہ بندی ناگزیر ہے، وفاقی وزیر پلاننگ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالت نے کیس کی مزید سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا
کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی اور ڈاؤ یونیورسٹی میں امتحانی مراکز بنائے جائیں گے
ریسکیو 1122 حکام کے مطابق حادثے میں ایک بچہ زخمی ہوا
ملزمان کی جانب سے دائر حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد
کرائم خول اورٹیسٹ خول کے اسٹرائیکرپن اوربریچ فیس کے نشانات مختلف ہیں
اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو موجودہ اور فعال موبائل نمبرز کے ساتھ منسلک کریں۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 14 ستمبر کو سماعت کرے گا
طاہر داوڑ نامی نوجوان کا تعلق تحصیل میر علی کے علاقے ہرمز سے تھا
فیصلہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے تحریر کیا۔
ملزم نے بچوں کو ورغلا کر باہر بھیج دیا اور زبردستی گھر میں موجود اکیلی خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا
ایک سالہ بچے کی حوالگی سے متعلق والدہ سے 7 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے لینے کا حکم کالعدم قرار
اسلام آباد میں کتنے شیشہ کیفیز چل رہے ہیں؟ تفصیلات طلبی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی
شیئر کی گئی تصاویر میں والدین کو نومولود بچی کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے
بینکوں اور حکومت کے گٹھ جوڑ نے عوام کو مشکلات میں ڈال رکھا ہے، امیر جماعت اسلامی
اگست میں سب سے زیادہ موٹرسائیکل چوری کے واقعات سامنے آئے، رپورٹ
پولیس کے مطابق ایس ایچ او منگھوپیر کو جرائم کنٹرول کرنے میں ناکامی پر معطل کیا گیا
ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق واقعہ گینگ ریپ کا ہے۔ دونوں خواتین کے شوہروں کو باندھ کر مبینہ زیادتی کی گئی
آئندہ سماعت پر چالان منظور کرنے کا فیصلہ اور یہ بھی طے ہوگا کہ سرکاری اداروں کو مقدمے میں ملزم بنانا ہے یا نہیں، عدالت
مقتولہ اور شوہر کے درمیان جھگڑا رہتا تھا، پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی موصول ہوگئی