صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر بیوی نبیلہ بی بی کو بے دردی سے قتل کیا تھا اور فرار ہوگیا تھا، پولیس
محکمہ موسمیات نے صوبے کے مختلف اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے
وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی، جس کی بنیاد پر تنخواہوں میں اضافے پر فیصلہ کریں گے، ذرائع
مسلسل خشک موسم اور سخت گرمی کے باعث شہری بے حال ہو چکے ہیں
مختصر مدتی مالی فوائد کے بجائے بچوں کی تعلیم کو ترجیح دیں، صدر آصف علی زرداری
اس سال کا تھیم "پیشرفت واضح ہے تاہم اور بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے :آئیں اپنی کوششوں کی رفتار تیز کریں" ۔
پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دو ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہو گئے
چھوٹے علاقوں کے رہائشی آج بھی پرائیویٹ طور پرکوڑا تلف کرنے پر مجبور
حکومت کو اخراجات کم کرنا چاہیے تھے، وزرا کو مبارکباد ان کی تنخواہ بڑھی، مفتاح اسماعیل
مزید ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد، تنخواہوں اور پنشن میں وفاق کی پیروی کا امکان
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.6 ریکارڈ کی گئی، جب کہ اس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی
ججوں کی تنخواہ تین، چارلاکھ روپے ہونی چاہیے اس میں گزارہ ہو سکتا ہے، نیازاللہ نیازی
بجٹ تاجر دوست نہیں، کاربن لیوی اور فرنس آئل پر ٹیکس سے بجلی کی قیمت میں فرق پڑیگا
عام آدمی کی زندگی کو ذہن میں رکھیں، ہماری تمام عزت آبرو انکی مرہون منت ہے، وزیر دفاع
پولیس ٹیم نے تین مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی اور اسی دوران ملزمان نے فائرنگ شروع کردی
بجٹ میں حکومت نے ملک بھر کے مستقل اساتذہ اور محققین کیلئے 25 فیصد ٹیکس ریبیٹ بحال کر دیا
غیر معمولی اختیارات کے تحت ٹیکس فراڈ میں ملوث ڈائریکٹرز، سی ای او، فنانس آفیسر اور معاون کی گرفتاری ہوسکے گی
خیبرپختونخوا کی مقامی حکومتیں گزشتہ مالی سال 2021-22 ، 2022-23، 2023-24، 2024-25 سے ترقیاتی فنڈز سے محروم ہیں، ترجمان
عمران خان نے بجٹ کو اپنی مشاورت سے مشروط کیا اور اہم ہدایت جاری کی تھی
پاکستانی تعاون کے نتیجے میں داعش خراسان کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک، گرفتار کیا گیا، سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ
وفاقی وزیرحنیف عباسی نے کہا کہ 69 لوکوموٹیوز اسکریپ میں بیچنے نہیں دوں گا اور انہیں قابل استعمال بنایا جائے گا
پنجاب کے بجٹ کی تیاری جاری ہے اور ٹیکس فری بجٹ ہوگا، صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان
پی اے سی کی سیسی کو صنعتوں میں کم از کم اجرت 37 ہزار کی پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت
پاکستانی سفیر کو خصوصی گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا
سندھ میں بیٹھے متکبر لوگوں کوسندھیوں کے حال پر رحم کھانا چاہیے، تین ٹرم سے اقتدار میں ہیں کارکردگی زیروہے، وزیراطلاعات
صوبائی وزیر قانون ایوان میں بجٹ پیش کریں گے، وزیر خزانہ کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
چیف جسٹس کی سربراہی میں اجلاس 19 جون کو دوپہر دو بجے سپریم کورٹ میں ہوگا
بھارت کا بیانیہ اُس کی مایوسی کو ظاہرکرتا ہے، جو اسے پاکستان کے خلاف ناکام عسکری مہم کے بعد ہوئی ہے، شفقت علی خان
مئی 2025 کے دوران ترسیلات زر میں 3.7 ارب امریکی ڈالرز موصول، رواں مالی سال میں 34.9 ارب ڈالرز موصول ہوئے، وزیراعظم
چینی کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 60 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوا ہے
پنجاب میں بلدیاتی ادارے فعال نہیں، نچلی سطح پرکوئی جواب دہ نظام نہیں ہم خاموش تماشائی بن کرنہیں بیٹھ سکتے، صوبائی وزیر
ملزمان نے تشدد کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔
ملزم نے دکاندار کے آئس کریم والے فریج میں گوشت رکھنے کا اصرار کیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح طور پر اور بارہا یہ کہا کہ خطے میں امن ہونا چاہیے، چیئرمین پیپلز پارٹی
آج جج صاحب چھٹی پر چلے گئے، آنے والے دنوں میں بھی انہوں نے ایسے ہی بہانے کرنے ہیں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
سٹیزن پولیس لائیژن کمیٹی نے مئی میں ہوئے جرائم کی وارداتوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ترسیلات زر کی آمد میں 28.8 اضافہ ہوا۔
نقصان پہنچانے والے حکومتی ملکیتی اداروں کو بند کرناہے، امریکااورارجنٹینا میں بھی خسارے والے ادارے بند ہوئے، ہارون اختر
کے پی اسمبلی نے چیریٹی قانون میں ترمیم کو بھی منظور کرلیا
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت بھی یکم جولائی تک ملتوی کردی گئی
فائرنگ سے 25 سالہ فہیم جاں بحق اور 21 سالہ انس زخمی ہوگیا تھا
ٹیکس نیٹ کو مزید وسعت دی جائے تاکہ عوام پر نیا بوجھ نہ پڑے، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کا اہم اجلاس ہوا
25 جون کو لاہور ریلوے اسٹیشن پر برقی سیڑھیوں کو آپریشنل کر دیا جائے گا، حنیف عباسی
ریاست کی قومی شاہراہ پر جاری طویل ناکہ بندی سے اہم سپلائی متاثر ہونے سے سامان کی نقل و حمل میں شدید مشکلات ہے
تحریک انصاف وہ پارٹی ہے جنہوں نے اس ملک کے لیے کام نہیں کرنا، عظمیٰ بخاری
گوجرانوالہ پولیس نے بتایا کہ خود آگ بجھانے کی کوشش میں لوگ جھلسے 2 کی حالت تشویشناک ہے
ایئربلو کی پرواز کے ذریعے 148 حجاج کرام کراچی پہنچے
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو گھر کی ریکی کرتے دیکھا جا سکتا ہے
پولیس وین حملہ اور پولیس اہلکاروں کے قتل کیس میں مقدمے میں رئیس مما، عمران لمبا سمیت 13 ملزم گرفتار ہیں