صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہم اپنے بھائی کے لیے نکلے ہیں اور لوگوں کا جذبہ دیکھر ہمیں بھی حوصلہ ملا، ہر شہر سے لوگ ہمیں آنے کی دعوت دے رہے ہیں
آج ایسوسی ایشن کی وفاقی وزیر پٹرولیم سے اہم ملاقات ہے، آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے نائب صدر
کچھ لوگ یہاں چند دن سے تقریریں کررہے ہیں اور الزام لگارہے ہیں یاد کرانا چاہتی ہوں یہاں حکومت آپ کی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
ملزم نے سالے اور سہولت کار کی مدد سے کارروائی کی جبکہ آذان کو گھر سے باہر سے خود اغوا کیا، پھر خود تلاش بھی کرتا رہا
آزاد کشمیر میں ہماری حکومت بنی تو ہر 3 ماہ بعد مظفرآباد سمیت ہر شہر جا کر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لوں گا، سابق وزیراعظم
ڈی پی اوہری پور نے ایس ایچ او سمیت 6 اہلکاروں کو معطل، ایک اہلکار کو کوارٹر گارڈ کردیا
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو ہرطبقہ فکر کی جانب سے مکمل طور پر مسترد کیا جارہاہے
لاہور ہائیکورٹ کے 28 اپریل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی
شہداء کی قربانیوں کے خلاف کسی بھی قسم کا منفی بیانیہ ناقابلِ قبول ہے، شہدا قوم کا فخر ہیں، ترجمان
سماعت کے دوران 16 نئے بچوں میں ایچ آئی وی/ایڈز کی تشخیص کا انکشاف کیا گیا
عالمی مبصرین اور صحافیوں کو الیکشن کی کوریج کی مکمل اجازت ہوگی، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر
ملیر کورٹ میں قائد آباد میں 3 سالہ کلثوم کے قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ لنک کے روبرو پیش کیا گیا
میری اطلاع کے مطابق نورین نیازی کا انٹرویو تین ماہ پرانا ہے
خاتون ٹیکسی ڈرائیور کو مختلف علاقوں کے چکر لگواتی رہی، کرایہ مانگا گیا تو نازیبا الفاظ کرکے دھمکیاں دینا شروع کر دی
ریحان طارق نے دانستہ متنازع سوالات پوچھے، انٹرویو قابل دست اندازی جرم ہے، ضمانت خارج کی جائے، این سی سی آئی اے
حکومت نے ریسکیو آپریشن کیلیے ڈرونز خریدنے کا فیصلہ کیا تھا، کیا ہوا اُس کی خریداری کا؟ اسپیکر کا وزیر قانون سے سوال
مردم شماری 2023ء کے مطابق 5 سے 16سال کی عمر کے 96 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں، محکمہ اسکول ایجوکیشن
آئی ایم ایف نے گردشی قرض کے سیٹلمنٹ پلان کیلئے نئی شرائط پیش کردیں، ذرائع
18 ارب 20 کروڑ مالیت کا سولر سسٹم کی فراہمی کا منصوبہ حکومت سندھ کا انقلابی قدم ہے، سینیئر وزیر سندھ
فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں فوراً پہنچیں اور پیٹرول پمپ، قریبی گاڑیوں اور اطراف کی املاک کو بڑے نقصان سے بچا لیا
ڈیم کے قریب واقع گاؤں میں صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، مقامی افراد
فریم ورک کا مقصد پاکستان میں شواہد پر مبنی عدالتی اصلاحات کو فروغ دینا ہے
45 پروازیں منسوخ، 125 تاخیر کا شکار، مختلف ایئرپورٹس پر شدید خلل
آئندہ سماعت پر بھی سہیل آفریدی پیش نہ ہوئے تو انہیں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی جائے گی، عدالت
شدید بارشوں سے بالائی علاقوں کی متعدد رابطہ سڑکیں بہہ گئیں، ندی نالوں میں طغیانی سے معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہوگئی
سابق وزیراعظم سردار محمد یعقوب خان نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا
عوام سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی غیر مصدقہ اطلاعات پر یقین کرنے کے بجائے مستند ذرائع سے معلومات حاصل کریں، ترجمان
امتحان میں مجموعی طور پر 99 ہزار 946 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا، جن میں سے 88 ہزار 944 کامیاب قرار پائے
پولیس کے مطابق ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایت پر جھیل روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے
گرفتار ملزم رضوان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مختلف علاقوں میں پرچون کا کاروبار کرتا تھا۔
تین گھنٹے طویل پیچیدہ سرجری، پاکستان کا پہلا دستاویزی کیس قرار
مجموعی طور پر 18 گھروں کو نقصان پہنچا جس میں 15 گھر جزوی جبکہ 3 گھر مکمل منہدم ہوئے، ترجمان پی ڈی ایم اے
دفاعی چیمپئن اور پاکستان نمبر ون وسیم کھتری نے پانچویں پوزیشن حاصل کی
ہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، اس کی لاش کے ٹکڑے کیے گئے، سر اور دھڑ الگ الگ مقامات سے برآمد ہوئے، جج سپریم کورٹ
مسلح افراد نے رکنے کا اشارہ دیا تاہم گاڑی رکنے سے قبل ہی دو اطراف سے اندھا دھند فائرنگ کی گئی، زخمی شخص کا بیان
بھارت کے تھین، پونگ اور بھاکھڑا ڈیمز سے اخراج کی صورت میں دریائے راوی اور ستلج میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے
عبوری چالان کے مطابق پنکی گھر والوں سے ناراض ہوکر لاہور چلی گئی تھی
بلوچستان اسکلز ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت قائم آئی ٹی ہب تربت نوجوانوں کےلیے ڈیجیٹل تعلیم اور ہنرمندی کا مرکز بن چکا
انسداد دہشتگردی عدالت نے 5 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
بھٹائی کالونی سے متاثرہ 6 افراد کو انڈس اسپتال کورنگی کیمپس لایا گیا
سی سی ٹی وی فوٹیج میں موٹرسائیکل سوار دو ملزمان کو مقتول نسیم عباس اور اس کے ساتھی سے لوٹ مار کرتے دیکھا جا سکتا ہے
ٹیکسز ختم کردیے جائیں تو پیٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر سے زیادہ نہیں ہوسکتی، حافظ نعیم الرحمن
عام انتخابات کے دوران ڈیوٹی انجام دینے والے سرکاری ملازمین کے لیے پولنگ کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا
تفتیش کے دوران قتل میں چچی اور دیگر قریبی رشتہ داروں کے ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، پولیس
والدہ کو گزشتہ دوپہر گردے میں پتھری کے آپریشن کے لیے لایا گیا تھا، ڈاکٹرز نے غفلت کا اعتراف بھی کیا، بیٹے کی گفتگو
قتل کے بعد شاطر ملزم نے شبہے سے بچنے کے لیے پولیس کے ساتھ تلاش میں بھی حصہ لیا تھا
پانچوں بچوں کو 10 دن تک خصوصی نگہداشت میں رکھا جائے گ، ڈاکٹرز
آزاد کشمیر انتخابات، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، مسائل کے پرامن حل پر اتفاق
جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ اس طرح ملتوی کرنا ہائیکورٹ کارروائی پر نگرانی کے مترادف ہوگا
لنڈی کوتل میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، تین افراد لقمہ اجل، رستم میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق