صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کاروبارمیں آسانی کے اقدامات کی افادیت، نفاذ کی جانچ کے لیے بین الاقوامی اداروں سے تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن یقینی بنائی جائے
وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام کی نگرانی کررہے ہیں، زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہے
عالمی منڈی میں کمی ہوگی تو قیمتیں کم جبکہ اضافے پر بھی ایسے ہی یومیہ اضافہ ہوگا، ویب سائٹ پر ریٹ جاری کیے جائیں گے
وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھورالیکشن مہم کے دوران خورشید آباد سے کہوٹہ جارہے تھے کہ چھانجل کے قریب حادثہ پیش آیا
عام آدمی کا بجٹ تلپٹ ہوجائے گا اور اس سے بے روزگاری و بے یقینی میں اضافہ ہوگا، پیپلزپارٹی کی تنقید
دونوں ممالک کے مابین امیگریشن، بارڈر مینجمنٹ اور سیکیورٹی کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق
فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو آئندہ ہفتے احتجاج اور ہڑتال پر غور کریں گے، آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن
سوشل میڈیا پر بجلی 200 یونٹ سے زیادہ استعمال کرنے پر پروٹیکٹڈ صارف کی سہولت ہمیشہ کےلیے ختم ہونے کا نوٹس وائرل ہے
آپریشنل اور ٹیکنالوجی ٹیموں کے مؤثر تعاون سے منصوبے کی بروقت اور کامیاب تکمیل یقینی بنائی جائے، وزیرخزانہ
آزاد کشمیر کی تاریخ کا اہم الیکشن ہے، حکومت مصالحتی کمیشن کی رپورٹ آنے تک کارروائیاں روکے، مظاہرین دھرنا ختم کریں
کنٹینرائزڈ کارگو کے لیے مدت 30 اور بلک یا ایل سی ایل کارگو کے لیے 60 دن مقرر کردی گئی ہے
خیبر پختونخوا کے ساتھ سفارتی روابط کی ذمہ داری اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے خیبر پختونخوا یونٹ کو منتقل
مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری، بائیو ٹیکنالوجی، ادویات کی تیاری، ٹیکنالوجی کا تبادلہ، ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے معاہدے شامل
اگر مولانا صاحب کسی ادارے کے خلاف ہیں، ریاست کے خلاف ہیں تو اگر جرات ہے تو ان کے خلاف پرچہ دیں، کیوں نہیں دیتے پرچہ؟
بندرگاہ کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا عمل بھی تیز کر دیا گیا
سب سے زیادہ اضافہ ڈیزل کی قیمت میں 4.41 فیصد جبکہ پیٹرول کی قیمت مین 4.40 فیصد ریکارڈ کیا گیا
سردار الیاس تنویر راؤلاکوٹ کے دو روزہ دورے پر جارہے تھے کہ ٹائیں ڈھلکوٹ کے مقام پر فائرنگ ہوئی، گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
پشاور ہائیکورٹ میں گھر نذرِ آتش کرنےکے مقدمے میں گرفتار 4 بھائیوں کی ضمانت درخواست پر سماعت جسٹس محمد اعجاز خان نے کی
ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کراچی کے تاجر کی پولیس کے 3 ڈی آئی جیز اور 3 ایس ایس پیز کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی
مسافر نے ویزا اور سفری انتظامات کے عوض ایجنٹ کو 18 لاکھ روپے ادا کیے
پہلے مرحلے میں فلمی کردار نوری نت سے منسوب تاریخی نت گاؤں کو ماڈل ویلیج میں تبدیل کر دیا گیا
تفتیشی افسر نے عدالت میں پیش رفت رپورٹ پیش کرتے ہوئے استدعا کی کہ ملزمان کو اب جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا جائے
بحیرہ عرب سے آنے والی مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، این ڈی ایم اے
فرخ کھوکھر نے فیصلہ معطل کرکے ضمانت کی درخواست بھی دائر کر دی
نفرت انگیزی اور عوام کو ڈرانے دھمکانے سے متعلق جرائم پر قانون پوری سختی سے نافذ ہوگا، برطانوی حکومت
نیپرا درخواست پر سماعت 29 جولائی کو اسلام آباد میں کرے گا
ٹرک کا ڈرائیور موقع پر سے فرار ہوگیا، پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیا
تھانہ شاہراہ نور جہاں پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپوں میں ملزمان کو حراست میں لیا
فیصلے کے مطابق ہر ناکام امیدوار شفافیت کے فقدان یا قواعد کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر آئینی معاملے میں تبدیل نہیں کر سکتا
سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں اسلام آباد ہائیکورٹ کو 2 ہفتوں کے اندر فیصلہ کرنے کی ہدایت کی تھی
پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے
پنجاب میں عالمی معیار کی کھیلوں کی سہولیات کی فراہمی کے لیے مریم نواز اسپورٹس سٹی بنایا جائے گا
ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد، متعدد کارروائیوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
ملزم کو تکنیکی بنیادوں اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا جس کی شناخت سجاد کے نام سے ہوئی
پاکستانیوں کو وزٹ ویزا پر بلوا کر غیر قانونی کام کروائے جاتے ہیں، ذرائع
دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں بالخصوص لیہ، بھکر اور میانوالی کے علاقوں میں تیز بہاؤ متوقع ہے
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی ہم منصب سےملاقات، پاک چین اسٹریٹیجک تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق
پولیس کیجانب سے *انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا
ڈیٹا کا مؤثر استعمال بجلی کے شعبے میں بہتر کارکردگی اور وسائل کے دانشمندانہ استعمال کو یقینی بنائے گا، اویس لغاری
خاتون کا 70 فیصد جسم جھلس گیا جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا
مریم نواز نے پورٹل لانچ کردیا، منصوبے کی تفصیلات سامنے آ گئیں
محکمہ موسمیات نے آئندہ دو سے تین روز کے دوران شہر میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے
ریڈ لائن بی آر ٹی کی تکمیل سے کراچی میں جدید پبلک ٹرانسپورٹ نظام کو فروغ ملے گا، شرجیل میمن
آپریشن شعبان کا آغاز اس بات کا اشارہ ہے کہ فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کی طرف سے لاحق خطرہ اس حد تک پہنچ چکا تھا
پاکستان کا مصنوعی ذہانت کے فوائد دنیا بھر کے تمام ممالک اور عوام تک مساوی انداز میں پہنچانے کے عزم کا اعادہ
ملزمان سستی اشیاء کا لالچ دے کر شہریوں کو گھروں میں بلاتے تھے، پولیس
کارروائی کے دوران گاڑی میں موجود ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا
سکھن پولیس نے بھی مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرلیا
واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری، موت کی حتمی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئے گی، پولیس
جھینگا فارمنگ کے فروغ سے ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ متوقع ہے