صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ وجے نے بھی گلوکار کی موت کو افسوسناک قرار دیا
فلم میں سہانا خان، رانی مکھرجی، ابھیشیک بچن اور ارشد وارثی سمیت دیگر فنکاروں کی شرکت بھی متوقع ہے
گزشتہ سماعت پر عدالت نے تفتیشی افسر اور گواہوں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے جسم کے حوالے سے دوسروں کی تنقید کو زیادہ اہمیت نہیں دیتیں
ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ایس ایچ او ڈیفنس بی، محرر اور لیڈی کانسٹیبل کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
رپورٹس کے مطابق دھمکی آمیز پیغام میں امیتابھ بچن کے جوہو میں واقع بنگلے ’جلسہ‘ کا ذکر کیا گیا ہے
ساتھی اداکاروں، دوستوں اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات کا تانتا بندھ گیا
اداکارہ نے بتایا کہ بعض کرداروں کے تقاضوں کے تحت فلموں میں بکنی یا مختصر لباس پہننے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے
ملائیکہ نے شیخ زاید گرینڈ مسجد کے دورے کی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں
جینا اورٹیگا اب سوشل میڈیا پر پہلے کی نسبت کم وقت گزارتی ہیں
پریانکا کی جگہ مرکزی کردار کے لیے اب دو اداکاراؤں سے بات چیت جاری ہے
ممبئی پولیس اور متعلقہ اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نشاندہی کیے گئے مقامات کی تلاشی لی
تقریباً 13 ارب ڈالر کی عالمی باکس آفس کمائی کے ساتھ ٹام کروز کا شمار دنیا کے کامیاب ترین اداکاروں میں ہوتا ہے
فلم سازوں کا مؤقف ہے کہ ’دوسرا‘ گنگولی کی سوانح عمری نہیں بلکہ راجستھان سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی کی کہانی ہے
اطلاعات کے مطابق اس بڑے بجٹ کی کرائم سیریز کی ہدایت کاری انس علی کریں گے
مینوئل اوٹو نے محض 14 سال کی عمر میں 2010 میں فیس بک کے لیے اسٹک رن گیم تیار کی تھی
تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے رنبیر کے بیان پر تنقید شروع کردی تھی
گلوکار اور موسیقار وقار علی نے انکشاف کیا کہ انہیں چوتھے مرحلے کے پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے
ماضی میں معروف فرانسیسی ڈیزائنر پیئر کارڈن اور برطانوی ڈیزائنر سر ہارڈی ایمیز بھی پی آئی اے کے یونیفارم ڈیزائن کر چکے ہیں۔
نیٹ فلکس کی اس مہم کا مقصد بھارت میں آنے والے نئے کورین ڈراموں کی پروموشن کرنا ہے۔
ایچ ایس وائی نے مشکوک لنکس اور فائلیں کھولنے سے بھی گریز کرنے کی ہدایت کی۔
یہ بیان سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے اداکار کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا
رواں ماہ امیتابھ بچن نے اپنے مشہور ٹی وی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے دوران گھٹنے پر چوٹ لگنے کا بھی انکشاف کیا تھا۔
دونوں اداکار اپنی نئی فلم ’اڑتا تیر‘ کی پروموشن کے لیے اٹاری واہگہ بارڈر پہنچے تھے
انہوں نے واضح کیا کہ وہ اب اپنی زندگی میں آگے بڑھ چکی ہیں
انٹرویو میں علی اصغر نے بتایا کہ بہت سے لوگ حیران ہوتے ہیں کہ انہوں نے اتنا مقبول پروگرام کیوں چھوڑ دیا
رام کپور نے 2024 میں اپنے وزن میں نمایاں کمی کرکے سب کو حیران کردیا تھا
فنکاروں کے لیے اپنی صلاحیتوں اور کام پر مکمل اعتماد برقرار رکھنا آسان نہیں ہوتا، علی عظمت
یہ تصاویر ممبئی کے علاقے جوہو میں ان کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کے چند روز بعد سامنے آئی ہیں
سونو نگم نے اپنے پیغام میں کہا کہ بار بار معافی مانگنے کو بھی تیار ہیں
فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار کارتھک بیماری کے باعث صرف 37 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
چند دن قبل ممبئی کے علاقے جوہو میں یہ واقعہ پیش آیا
فلم میں ڈوین جانسن 70 سال سے زائد عمر کے ایک دلچسپ شخص ’دی چکن مین‘ کا کردار ادا کر رہے ہیں
شادی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد بعض صارفین نے فیصل سبزواری کی دوسری شادی پر سوالات اٹھائے
پاکستانی صارفین نے فلم کے مبینہ پاکستان مخالف موضوع پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے بالی ووڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
نیہا ککڑ کو اپنے گانے ’کینڈی شاپ‘ کی ریلیز کے بعد بھی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا
سہارا رے نے 2010 کی دہائی کے وسط میں ماڈلنگ کے شعبے میں کام شروع کیا تھا
مداحوں کا کہنا تھا کہ وہ گلوکار کی ریکارڈ شدہ آواز پر پرفارمنس دیکھنے کےلیے نہیں آئے تھے
یہ میلہ 20 مارچ 2027 کو ابوظبی کے جزیرے یاس پر واقع اتحاد لائیو میں منعقد ہوگا
ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے کے بعد بشنوئی گروپ نے سلمان خان کو ایک بار پھر دھمکی دی ہے
رسل برینڈ کے خلاف 1999 سے 2009 کے دوران مجموعی طور پر چھ خواتین سے متعلق الزامات زیرِ بحث ہیں
رمیش کے مطابق سلمان خان کو برادری سے معافی مانگ کر معاملہ ختم کرنے کا موقع دیا گیا، لیکن اداکار نے ایسا نہیں کیا۔
اس موقع پر دونوں خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور تقریب کی رونقوں کا حصہ بنے۔
ان کی ویڈیوز کو پسند کرنے والے ناظرین کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو ان کے منفرد انداز اور معلوماتی مواد میں دلچسپی رکھتی ہے۔
حال ہی میں عائزہ خان نے شرمین عبید چنائے کے پروڈکشن ہاؤس ’پٹاخہ پکچرز‘ کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
اداکارہ کے مطابق تنقید کرنے والے ہوں یا سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کرنے والے افراد، لوگ ہمیشہ کچھ نہ کچھ کہتے رہیں گے
انہیں دربار حضرت سلطان باہوؒ کا سجادہ نشین بھی کہا جاتا ہے
نوجوان گلوکارہ نے ہمہ جہت موسیقار اور فنکار زلفی کو بھی گیت کے ذریعے خراجِ تحسین پیش کیا
دونوں بھائی کئی ماہ سے اپنے طور پر چلنے کے قابل ہونے کے لیے محنت کر رہے تھے
سندھ سنسر بورڈ نے واضح اور معقول قانونی وجوہات پیش نہیں کیں، عدالتی فیصلہ