صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
طیارے کا مقصد انسانی پائلٹ کے ساتھ پرواز کے دوران طیارے کی نقل و حرکت اور سمت بدلنے کی ایسی صلاحیتوں کا تجربہ کرنا ہے
تیار کردہ یہ ڈیوائس خون میں موجود اضافی گلوکوز کو گلوکونیٹ میں تبدیل کرتی ہے
غیر فعال یا منسوخ شدہ سموں کے ڈیٹا کے ذریعے واٹس ایپ پر فراڈ کی سرگرمیوں کا انکشاف
یہ سہولت گوگل کے جیمنائی مصنوعی ذہانت کے ماڈل پر مبنی ہوگی اور دنیا کے متعدد شہروں کے ہوائی اڈوں پر کام کرے گی
یہ منصوبہ سائنسی حلقوں میں دلچسپی کا باعث بننے کے ساتھ ماہرینِ فلکیات اور ماحولیات کے خدشات بھی بڑھا رہا ہے
اس واقعے کے ساتھ دو دہائیوں سے زیادہ عرصے پر محیط خلائی دوربیس کا سائنسی مشن اختتام پذیر ہوگیا
نئے ماڈل کی مدد سے کسی ساکت تصویر کو حرکت دی جاسکے گی
گوگل ایک اسکرول ایبل ٹیب بار متعارف کرانے پر کام کر رہا ہے
یہ پیشرفت طویل عمر اور بہتر کارکردگی رکھنے والی سوڈیم سلفر بیٹریوں کی تیاری میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے: محققین
واقعے کی اطلاع ملنے پر سمندری حیات کے تحفظ سے متعلق اداروں کی جانب سے بھی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے
یہ سگنل ایک مخصوص ریڈیو فریکوئنسی پر ظاہر ہوا جس کی فریکوئنسی وقت کے ساتھ بتدریج تبدیل ہو رہی تھی۔
کمپنی کے مطابق مسئلے پر قابو پانے کے لیے ضروری اقدامات کیے گئے ہیں
ان ایپس کے ذریعے تیار کردہ مواد کو لوگوں کو بدنام کرنے، ہراساں کرنے اور دھمکانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا تھا: رپورٹ
یہ ماڈل بالخصوص بزرگ شہریوں اور اسکول جانے والے بچوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے
ایک نوری دن سے مراد وہ فاصلہ ہے جو روشنی 24 گھنٹوں میں طے کرتی ہے
بائنانس نے سائبر حملے کے باعث اپنی تمام کاروباری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر دی تھیں
اس ممکنہ فولڈ ایبل ٹیبلٹ کی لانچنگ کے حوالے سے تاحال کوئی تاریخ سامنے نہیں آئی
اس سیکیورٹی نقص کو CVE-2026-58882 کا نام دیا گیا ہے
اجراء سے چین میں آئی فون صارفین کو ایپل انٹیلی جنس کے متعدد فیچرز استعمال کرنے کی سہولت ملے گی
ونسٹن اسکاٹ 1990 کی دہائی میں دو خلائی مشنز کا حصہ رہے
احتیاطی اقدام کے طور پر رقوم جمع کرانے اور نکلوانے کی سہولت عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔
کمپنی نے محض دو ہفتے قبل بھی نئے اے آئی ماڈلز پیش کیے تھے
یوٹیوب پر اب تک کم از کم 100 ڈالر کمائی پر رقم نکالنے کی سہولت دستیاب ہے
محققین کا کہنا ہے کہ یہ شمالی بحر ہند میں ٹیٹرونارسی نسل کی پہلی تصدیق شدہ دریافت ہے۔
امریکا میں قائم اسٹارٹ اپ نے ایک بگ باؤنٹی پروگرام کے تحت اینتھراپک کے اندرونی نیٹ ورک میں نقب لگائی
گوگل کا تیار کردہ SynthID مصنوعی ذہانت سے تخلیق کردہ مواد کی شناخت کے لیے استعمال ہوتا ہے
امریکی دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ میں چین کے خلائی ہتھیاروں کی تیاری کی تفصیلات دی گئی ہیں
اے آئی ڈاکٹر عام امراض کی تشخیص کرنے میں 83.2 فیصد کامیاب رہا، امریکی جریدہ
بعض ڈیٹا سینٹر، سیلز، مارکیٹنگ اور دیگر ٹیموں کے ملازمین اس سے مستثنیٰ ہیں
گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فون کی ری سیل قیمت میں بھی رواں ماہ کے آغاز کے مقابلے میں نمایاں کمی ہوئی ہے
جی 20 ای کوڈ نام کا یہ انجن تقریباً 220 ہارس پاور پیدا کرتا ہے
برطانیہ اس منصوبے پر تقریباً 8 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے
اس ٹیکنالوجی سے زمین پر برقی گاڑیوں میں استعمال ہونے والی بیٹریوں کو بھی محفوظ اور کارآمد بنانے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے
یہ فیچر فی الحال آزمائشی مراحل میں ہے اور کمپنی کی جانب سے اس کی ریلیز کا کوئی حتمی اعلان نہیں کیا گیا ہے
یہ فیچر اینڈرائیڈ کے بیٹا ورژن 2.26.42.12 استعمال کرنے والے بعض صارفین کے لیے جاری کیا جا رہا ہے
سائنس دانوں کے مطابق یہ پینٹنگ 22 جولائی 1889 کے آسمان پر طلوعِ آفتاب سے پہلے کے منظر کی عکاسی کرتی ہے
ٹیکنالوجی کا مقصد انٹرنیٹ پر دور بیٹھے لوگوں کے ڈیجیٹل تجربات مزید حقیقی، دلچسپ اور جاندار بنانا ہے
اے آئی ٹولز مختصر یا عام پاس ورڈز کا جلد اندازہ لگا سکتے ہیں
گیم کی ریلیز 19 نومبر کو متوقع ہے
پاک۔امریکا اقتصادی تعلقات میں جدید ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری، تزویراتی اہمیت کی حامل ہے، رضوان سعید شیخ
حکام نے انٹرنیٹ پر نوجوانوں کو نشانہ بنانے والے فراڈ کے کئی عام طریقوں کی نشاندہی کی ہے
بعض صارفین اپنی خدمات کے مطابق فی گھنٹہ 100 ڈالر یا اس سے زیادہ کمانے کی صلاحیت بھی حاصل کر سکتے ہیں
تحقیق میں چاند کی سطح پر 10 ہزار سے زیادہ نسبتاً نئی فالٹ لائنز (دراڑوں) کی نشاندہی کی گئی
یہ اقدام گوگل کی جانب سے اپنے ویڈیو پلیٹ فارم میں جنریٹو اے آئی کو شامل کرنے کی کوششوں کا تسلسل ہے
ایسے افراد کو بھی کال میں شامل ہونے کی دعوت دی جا سکے گی جن کا واٹس ایپ اکاؤنٹ موجود نہیں
اشتہارات کے ذریعے صارفین کے کسی اشتہار پر کلک کیے بغیر بھی ان کی ڈیوائسز میں اسپائی ویئر انسٹال کیا جا سکتا ہے: محققین
نئے آرڈرز کی صورت میں فون 22 جنوری تک موصول نہیں ہوگا
یہ واقعات کار کی کامیاب لانچنگ سے قبل پیش آئے
یہ گاڑی اسپیس ایکس کی راکٹ ٹیکنالوجی سے متاثرہ تھرسٹرز کے ساتھ تیار کی گئی ہے
مصنوعی ذہانت کا نظام خود کو یا دوسروں کو نقصان پہنچانے اور پُرتشدد کارروائیوں میں بھی مدد فراہم کر سکتا ہے