صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹورنامنٹ میں ابھی دو سیمی فائنلز، تیسری پوزیشن کا میچ اور فائنل باقی ہے جس میں لاکھوں تماشائیوں کی شرکت متوقع ہے
نئے فارمیٹ کے تحت اسپین اور ارجنٹینا صرف فائنل میں ہی آمنے سامنے آ سکتے ہیں
کیون پیٹرسن 2010 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کی فتح کے دوران پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے تھے
ٹرینیڈاڈ میں چار روزہ وارم اپ میچ ٹیم کو مقامی حالات سے ہم آہنگ ہونے میں مدد دے گا، سرفراز احمد
بٹلر نے بھارت کیخلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں 64 گیندوں پر 131 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی
پاکستان ٹیسٹ ٹیم ویسٹ انڈیز میں 18 سے 21 جولائی تک چار روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی
سنر نے آخری تین سیٹس میں شاندار واپسی کرتے ہوئے میچ کا پانسہ پلٹ دیا
56.7 کلوگرام کیٹیگری کی دوسری فائٹ میں محب اللہ نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے معیذ ستی کو شکست دے دی
تاہم برینڈن مک کلم بدستور انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے
متوفی قیدی سرجانی ٹاون تھانے سے منشیات کے مقدمے میں گرفتارہوکر 18اپریل 2026کو جیل آیا تھا
ورلڈ کپ کا فائنل امریکی وقت کے مطابق اتوار 19 جولائی کو سہ پہر 3 بجے کھیلا جائے گا
فیفا صدر نے کہا ہر ملک کو فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کا خواب دیکھنے اور اسے پورا کرنے کا موقع ملنا چاہیے
عامر خان فیفا عالمی فٹبال کپ کا میچ براہ راست بڑی اسکرین پر دیکھنے کے لیے لیاری فٹبال اسٹیڈیم بھی جائیں گے
ریڈ کارڈ ملنے کے بعد بریل ایمبولو میدان میں ہی آبدیدہ ہوگئے، جبکہ ساتھی کھلاڑیوں نے انہیں تسلی دی
جولین الواریز نے ڈیاگو میراڈونا کے ریکارڈ کی برابری کرلی
ارجنٹینا اب بدھ کو اٹلانٹا میں ہونے والے سیمی فائنل میں انگلینڈ کا سامنا کرے گا
ناروے کے اسٹار کھلاڑی ایرلنگ ہالینڈ بھی میچ میں نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے
کوئٹہ کے آغا کلیم کراچی میں مقیم ہیں اور دو بار عالمی چیمپئن، متعدد بار ایشیائی اور بین الاقوامی چیمپئن رہ چکے ہیں
فائنل میں لندا نوسکوا نے اپنی ہم وطن کیرولینا مچوا کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر ومبلڈن کا اعزاز حاصل کیا
سیریز میں شاندار کامیابی کے بعد انگلینڈ کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئی
یہ پیٹن اور ہیلیووارا کی جوڑی کا تیسرا گرینڈ سلیم ڈبلز ٹائٹل ہے
تصویر وائرل ہونے کے بعد ویرات کوہلی نے جارڈن کاکس سے پوچھا کہ کیا آپ نےملاقات کی تصویر دیکھی ہے؟
جنوبی افریقا کے وزیر برائے کھیل گیٹن میکینزی نے تعزیتی بیان میں کہا کہ جیڈن ایڈمز کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے
5 میچز پر مشتمل سیریز 14 سے 24 جولائی تک نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی
اپنی پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے جارج جیزس نے کہا کہ جب تک رونالڈو کھیل رہے ہیں میں انہیں ضرور منتخب کروں گا
اگر میں شان مسعود کی جگہ ہوتا تو اس فیصلے پر تحریری شکایت جمع کراتا، رمیز راجہ
میک ڈرموٹ کی کوچنگ کے دوران قومی ٹیم کی فیلڈنگ میں واضح بہتری دیکھنے میں آئی جسے ان کی محنت کا نتیجہ قرار دیا جاتا ہے
برطانیہ کے جیک وائٹ مین نے بھرپور مقابلہ کیا، تاہم وہ دو منٹ 12.77 سیکنڈ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے
مداحوں نے کپتان محمد صلاح کی تصاویر بھی اٹھا رکھی تھیں جن پر ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے شکریہ کے پیغامات درج تھے
زویریف 1995 میں بورس بیکر کے بعد ومبلڈن مینز سنگلز کے فائنل میں پہنچنے والے پہلے جرمن کھلاڑی بن گئے ہیں
آئی سی سی نے ای سی بی کو خط بھیجا تھا جس کا جواب موصول ہونے کے بعد معاملہ باہمی افہام و تفہیم سے ختم کر دیا گیا
اس سے قبل فرانس بھی اپنا کوارٹر فائنل جیت کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر چکا ہے
برطانوی میڈیا کے مطابق کھلاڑیوں پر میچ کے بعد اگلے روز شراب پینے پر سخت پابندی ہوگی
جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل سیریز 14 سے 24 جولائی تک نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی
محمد عامر پاکستان کی جانب سے 36 ٹیسٹ، 61 ون ڈے اور 62 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیل چکے ہیں
فیفا کے ’پیس پرائز‘ کے اجرا اور اسے ڈونلڈ ٹرمپ کو دینے کے فیصلے کی تحقیقات کی جائیں، مطالبہ
کرکٹ آسٹریلیا نے اس تاریخی میچ کا باضابطہ اعلان میلبرن میں ایک تقریب کے دوران کیا
ایک ویڈیو میں ایک پولیس اہلکار کو سڑک پر گرا ہوا بھی دیکھا گیا تاہم اس کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں
ایمباپے 1966 کے بعد پہلے فٹبالر بن گئے ہیں جنہوں نے دو مختلف ورلڈ کپ ایڈیشنز میں 10 سے زائد گول کنٹریبیوشنز کیں
یہ بھارت کی ٹی ٹوئنٹی میچوں میں مسلسل پانچویں شکست ہے جس سے نئی قیادت پر سوالات اٹھنے لگے ہیں
فرانس نے مراکش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی اور ایونٹ کے آخری چار میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی
ٹیم کو سخت حفاظتی انتظامات میں ایئرپورٹ سے ہوٹل لے جایا جائے گا، 5 میچز کی سیریز نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی
گلاسگو گیمز 23 جولائی سے دو اگست تک شیڈول ہیں
فیفا ورلڈکپ 2026 کے اب تک ہونے والے میچز میں اب تک 259 یلو، 14 بار کھلاڑیوں کو ریڈ کارڈز دکھائے جاچکے ہیں
مصری فٹبال ایسوسی ایشن (ای ایف اے) نے میچ آفیشلز کو ٹورنامنٹ سے ہٹانے اور ان کے فیصلوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا
قومی ٹیسٹ اسکواڈ 10 اور 11 جولائی کو دو روزہ وارم اپ میچ میں بھی حصہ لے گا
حکومت پاکستان نے جاری کردہ این او سی گزشتہ ہفتے بھارتی والی بال فیڈریشن کو بھجوا دیا تھا
بنگلا دیش کو سیریز کے پہلے ون ڈے میں زمبابوے کے ہاتھوں غیر متوقع شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا
ازٹیکا اسٹیڈیم میں ہائی وولٹیج مقابلے میں انگلینڈ نے 10 کھلاڑیوں کیساتھ برتری برقرار رکھتے ہوئے کامیابی حاصل کی تھی
خاتون نے مئی میں کیلیفورنیا کے شہر مونٹیری سے اپنے 2400 میل سے زائد طویل سفر کا آغاز کیا تھا