صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بنگلا دیش کو سیریز کے پہلے ون ڈے میں زمبابوے کے ہاتھوں غیر متوقع شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا
ازٹیکا اسٹیڈیم میں ہائی وولٹیج مقابلے میں انگلینڈ نے 10 کھلاڑیوں کیساتھ برتری برقرار رکھتے ہوئے کامیابی حاصل کی تھی
خاتون نے مئی میں کیلیفورنیا کے شہر مونٹیری سے اپنے 2400 میل سے زائد طویل سفر کا آغاز کیا تھا
یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ارجنٹائن کی ٹیم فیفا ورلڈ کپ 2026 کی مہم میں مصروف ہے
اگرچہ ٹیم سے کچھ دفاعی غلطیاں ہوئیں لیکن اصل غلطی فیصلہ سازوں کی تھی جنہوں نے مصر کو اس کا جائز حق نہیں دیا، کوچ
امید ہے کہ بابر کی قیادت میں ٹیم زیادہ یکجہتی اور جوش و ولولے کے ساتھ اچھے نتائج فراہم کرے گی، سرفراز احمد
39 سالہ جوکووچ نے سخت مقابلے میں 6-7، 6-3، 3-6، 7-6 اور 6-7 سے کامیابی حاصل کی
فرانس اور مراکش کے درمیان کوارٹر فائنل اس مرحلے کا نسبتاً سستا مقابلہ قرار دیا جا رہا ہے
بلال قریشی کے مطابق ان کے دونوں بیٹے رونالڈو کے فین ہیں
مصر کا ایک واضح گول نہ صرف فاؤل قرار دے دیا گیا بلکہ اختتامی لمحات سے قبل مصر کو واضح پنالٹی سے بھی محروم کردیا گیا
ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ٹورنامنٹ پہلے سے ہی کسی مخصوص ٹیم کے حق میں ترتیب دیا گیا ہو، مصطفیٰ زیکو
اضافی وقت کے آخری لمحات میں کامپاز کو میچ جتوانے کا بہترین موقع ملا مگر وہ گیند ہدف سے اوپر مار بیٹھے
بھارت کی ٹیم 202 رنز کے تعاقب میں 12 ویں اوور میں 76 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ارجنٹینا نے کھیل کے آخری 15 منٹ میں تین گول اسکور کر کے فتح سمیٹی
پوسٹ میں لیونل میسی، کیلیان ایمباپے اور ایرلنگ ہالینڈ کو جاری ٹورنامنٹ میں سات، سات گولوں کے ساتھ دکھایا گیا
فاطمہ ثناء ویمنز ہنڈریڈ کی کسی بھی ٹیم میں منتخب ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر ہیں
فیفا نے بالوگن کی معطلی ختم کرنے کا فیصلہ کرکے درست اور دانشمندانہ اقدام کیا، امریکی صدر
دنیا کو متحد ہو کر یہ آواز بلند کرنی چاہیے کہ فلسطینی عوام کو آزادانہ اور باوقار زندگی گزارنے کا حق دیا جائے، حسام حسن
ویرات کوہلی فٹنس ٹیسٹ کامیابی سے پاس کرنے کے بعد دوبارہ کھیلنے کے لیے تیار ہیں
اداکاروں کی ایک تنظیم پہلے ہی واضح کر چکی ہے کہ مصنوعی کرداروں کو انسانی اداکاروں کا متبادل نہیں بنایا جا سکتا
شپور زادران افغانستان کرکٹ کے ابتدائی عروج کے دور میں اہم بولر تصور کیے جاتے تھے
بیلجیئم نے ٹرمپ کی مداخلت پر کیے جانے والے فیفا کے فیصلے کے خلاف اپیل بھی دائر کی تھی تاہم فیفا نے اسے رد کردیا تھا
بیلجیئم کی جانب سے فیفا کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی گئی تھی تاہم فیفا نے اسے رد کردیا تھا
چھ مختلف ورلڈکپ میں گول کرنے والے واحد کھلاڑی رونالڈو کبھی ٹائٹل نہ جیت سکے
میزبان امریکا کا فیفا ورلڈ کپ 2026 میں سفر اختتام پذیر ہوگیا
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنے آخری ورلڈ کپ کو یادگار نہ بنا سکے
142 رنز کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم 32 ویں اوور میں 116 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
مجوزہ سیریز میں 5 ون ڈے میچز کے ساتھ ساتھ ایک ٹیسٹ میچ بھی شامل ہوگا
بالوگن کو بوسنیا کے خلاف میچ میں وی اے آر جائزے کے بعد خطرناک فاؤل پر ریڈ کارڈ دکھایا گیا تھا
اپنے چاہنے والوں کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے میری صحت اور زندگی کے لیے دعائیں کیں، وسیم اکرم
رونالڈو کے مطابق وہ صرف جذبے کی خاطر کھیلتے ہیں اور انہیں مزید کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے
امریکی کوچ نے اس فیصلے کو سخت قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ریڈ کارڈ کا مستحق واقعہ نہیں تھا
ابتدائی طبی معائنے سے معلوم ہوتا ہے کہ انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے، ہیڈ کوچ
جوکووچ نے سخت مقابلے کے بعد کوالیفائر رومن سفیولن کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
پی سی بی اس جدید مشین کو استعمال کرنے والا دنیا کا پہلا کرکٹ بورڈ بن گیا ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید
پہلے ہاف کے اختتام سے قبل جوڈ بیلنگھم نے صرف 98 سیکنڈ کے اندر دو گول کرکے انگلینڈ کو مضبوط برتری دلائی
ناروے نے پانچ بار کی عالمی چیمپئن برازیل کو 1-2 سے شکست دے کر پہلی بار ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی
ٹرمپ نے فیفا کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے تنظیم کا شکریہ ادا کیا
ہالینڈ نے پہلا گول 79ویں منٹ میں کیا جبکہ مقررہ وقت کے 90ویں منٹ میں دوسرا گول کرکے ناروے کی برتری دوگنی کر دی
آسٹریلیا کی ویمنز ٹیم نے یہ ٹائٹل ریکارڈ ساتویں بار جیتا
40 سالہ ووزینیا نے ارجنٹینا کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
میکسیکو کے دونوں گولزکے بعد پیدا ہونے والی وائبریشن واضح طور پر ریکارڈ کی گئی: ادارہ
کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ 22 سے 29 جولائی تک اسلام آباد میں منعقد ہوگی
اسکواڈ میں امام الحق، محمد رضوان، عامر جمال، علی عثمان سمیت دیگر کھلاڑی شامل ہوں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ کے بعض حکام بابر اعظم کو دوبارہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سونپنے کے حق میں ہیں
ایمباپے نے ورلڈ کپ 2026 میں اپنے گولز کی تعداد 7 کر دی اور لیونل میسی کی برابری بھی کر لی
انگلینڈ نے بھارت کو دوسرے ٹی20 میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی
مراکش نے پری کوارٹر فائنل میں کینیڈا کو 0-3 سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی
جیکب بیتھل نے 5 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 46 گیندوں پر 76 رنز کی شاندار باری کھیلی
مصر نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل 16 میں جگہ بنائی