نئی لک پر ڈائریکٹر کرن جوہر کی مشکور ہوں کاجل

کرن جوہر نے یہ احساس دلایا کہ اب وقت بہت بدل چکا ہے اس لیے مجھے بھی خود کو نئے رنگ میں ڈھالنا چاہیے، کاجل


Net News March 21, 2013
کرن جوہر نے یہ احساس دلایا کہ اب وقت بہت بدل چکا ہے اس لیے مجھے بھی خود کو نئے رنگ میں ڈھالنا چاہیے، کاجل فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکارہ کاجل نے کہا ہے کہ وہ اپنی نئی لک پر ڈائریکٹر کرن جوہر کی مشکور ہیں۔

اپنے ایک بیان میں کاجل نے کہا کہ ان کی نئی لک میں ڈائریکٹر کرن جوہر کا بڑا ہاتھ ہے۔ انھوں نے کہا کہ کرن جوہر نے انھیں یہ احساس دلایا کہ اب وقت بہت بدل چکا ہے اس لیے مجھے بھی خود کو نئے رنگ میں ڈھالنا چاہیے جس کے بعد میں بعض مخصوص چیزوں کے حوالے سے اپنے خیالات میں بھی تبدیلی لائی ہوں۔

مقبول خبریں