موجودہ حکام نے اپنے نان پروفیشنل رویے کی وجہ سے سسٹم کو تباہ کردیا، سدھارے بغیر کھیل میں بہتری نہیں آسکتی، سابق قائد