ڈیوڈ وارنر پر میچ فیس کا 70 فیصد جرمانہ

آسٹریلیا کے جھگڑالو اوپنر ڈیوڈ وارنر کی جان سستے میں چھوٹ گئی۔


Sports Desk March 08, 2018
آسٹریلیا کے جھگڑالو اوپنر ڈیوڈ وارنر کی جان سستے میں چھوٹ گئی۔ فوٹو: فائل

آئی سی سی نے ڈیوڈ وارنر پر میچ فیس کا 70 فیصد جرمانہ کر دیا۔

آسٹریلیا کے جھگڑالو اوپنر ڈیوڈ وارنر کی جان سستے میں چھوٹ گئی۔ آئی سی سی نے 70 فیصد میچ فیس جرمانہ کرتے ہوئے جمعے سے شروع ہونے والا دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کی اجازت دیدی۔

دوسری جانب جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کک نے اپنی معمولی سزا کو بھی چیلنج کردیا۔ ادھر نئی ویڈیو فوٹیج میں آسٹریلوی بیٹسمین کی جانب سے ڈی کک کو بزدل کہنے کے الفاظ صاف سنے جا رہے ہیں۔

مقبول خبریں