پی آئی اے کے تمام جہازوں کے دم، انجنوں اور کاک پٹ کے دروازوں پر قومی جانور مارخور کی تصاویر پینٹ کی جائیں گی۔