کینسر کی مریضہ کا جبڑا مکمل طور پر تباہ ہو گیا تھا جس کے باعث وہ کھانے پینے اور بات کرنے سے قاصر تھیں