فیصلے کااطلاق سندھ کے نجی اسکولوں اورکالجوں میں زیرتعلیم ایسے طلبا پربھی ہوگا جورجسٹرڈیتیم خانوں میں رہائش پذیرہیں۔