قائم مقام صدر صادق سنجرانی کو معدہ کی تکلیف بغیر پروٹوکول پولی کلینک آمد

گزشتہ شب تقریباً 8 بجے بغیر پروٹوکول خود گاڑی چلاتے ہوئے پولی کلینک آئے اور ڈاکٹرز کوبتایا کہ ان کے پیٹ میں تکلیف ہے۔


Numainda Express August 26, 2018
گزشتہ شب تقریباً 8 بجے بغیر پروٹوکول خود گاڑی چلاتے ہوئے پولی کلینک آئے اور ڈاکٹرز کو بتایا کہ ان کے پیٹ میں تکلیف ہے۔ فوٹو: فائل

قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی معدے میں تکلیف کے باعث گزشتہ شب پولی کلینک اسپتال پہنچے۔

ذرائع کے مطابق قائم مقام صدر گزشتہ شب تقریباً 8 بجے بغیر پروٹوکول خود گاڑی چلاتے ہوئے پولی کلینک آئے اور ڈاکٹرز کو بتایا کہ ان کے پیٹ میں تکلیف ہے جس پر ڈاکٹرز کے پینل نے صادق سنجرانی کا طبی معائنہ کیا جس کے بعد قائم مقام صدر اسپتال سے واپس روانہ ہوگئے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے