- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- جوحلف نامہ مجھ پر لاگو وہ تمام ججوں،جرنیلوں پر بھی لاگو ہو گا : واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
بابرغوری کے خلاف ریفرنس دائر، ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی: احتساب عدالت نے نیب کی درخواست پر ایم کیوایم کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرپورٹ اینڈ شپنگ بابرغوری سمیت 8 افراد کے خلاف رنفرنس دائر کرلیا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کی احتساب عدالت نے احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست پر ایم کیوایم کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرپورٹ اینڈ شپنگ بابرغوری سمیت 8 افراد کے خلاف مبینہ کرپشن کا ریفرنس دائر کرلیا ہے جب کہ بابر غوری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔
نیب کی جانب سے دائر ریفرنس میں بابرغوری سمیت 8 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے، دیگر ملزمان میں رؤف اختر فاروقی، ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی جاوید حنیف اور سابق چیئرمین کے پی ٹی جاوید حنیف شامل ہیں۔
ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ ملزمان پر 2012 میں کے پی ٹی میں 940 غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے اور ملزمان نے قومی خزانے کو دو ارب 88 کروڑ 55 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا۔ عدالت نے ریفرنس سماعت کے لئے منظور کرلیا ہے اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔