- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
ایشیا کپ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تین کرکٹرز کو جرمانہ
لاہور: ایشیا کپ میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حسن علی، اصغر افغان اور راشد خان کو میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ کردیا گیا۔
ایشیا کپ میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستانی بولر حسن علی جب کہ افغان ٹیم کے کپتان اصغر افغان اور بولر راشد خان کو میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ کردیا گیا۔ تینوں کو ایک ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔ ابوظہبی میں کھیلے جانے والے سپر 4 مرحلے کے میچ میں حسن علی نے اپنی ہی گیند پر فیلڈنگ کرنے کے بعد گیند بیٹسمین حشمت اللہ شاہدی کو مارنے کا اشارہ دیا تھا۔ اصغر افغان نے رن مکمل کرتے ہوئے بولر حسن علی کو کندھا مارا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی
راشد خان نے آصف علی کو آﺅٹ کرنے کے بعد انگلی سے اشارہ کرنے کے ساتھ انہیں گھور کر بھی دیکھا تھا۔ میچ کے بعد تینوں کرکٹرز نے ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے سامنے اپنا قصور تسلیم کرلیا۔ اس لئے کسی سماعت کے بغیر تینوں کو جرمانے اور دی میرٹ پوائنٹس کی سزا سنادی گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔