باجوڑ انسداد پولیو مہم قبائلی مشران کا تعاون کا اعلان

2لاکھ سے زائد بچوں کوقطرے پلانے کا ہدف، تمام وسائل استعمال کرینگے، پو لیٹکل ایجنٹ.


این این آئی/APP June 10, 2013
2لاکھ سے زائد بچوں کوقطرے پلانے کا ہدف، تمام وسائل استعمال کرینگے، پو لیٹکل ایجنٹ۔ فوٹو: فائل

باجوڑایجنسی میں انسداد پولیو مہم کیلیے قبائلی مشران اور عوام کی طرف سے بھرپور تعاون کا اعلان کیا گیا ہے۔

باجوڑایجنسی میں پولیو کیخلاف قومی مہم کے دوران 5 سال کے عمر کے 2لاکھ 23 ہزار654بچوںکو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائینگے ۔ پولیو کیخلاف مہم میں محکمہ صحت کے682ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

باجوڑ ایجنسی میں محکمہ صحت کے سربراہ ایجنسی سرجن ڈاکٹر ذاکر خان نے بتایا کہ ملک کے دیگر حصوں کی طرح باجوڑ ایجنسی میں بھی پولیو سے بچاuو کے مہم کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لiے گئے ہیںاورپولیو مہمآج 10 جون سے شروع ہوگی ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں