باووما نے پچ کو دھوکے باز قرار دیدیا

جنوبی افریقی بیٹسمین باووما نے سنچورین کی پچ کو دھوکے باز قرار دیدیا۔

Sports Desk December 28, 2018
جنوبی افریقی بیٹسمین باووما نے سنچورین کی پچ کو دھوکے باز قرار دیدیا۔

جنوبی افریقی بیٹسمین باووما نے سنچورین کی پچ کو دھوکے باز قرار دیدیا۔

میزبان ٹیم کی جانب سے پہلی اننگز کے ٹاپ اسکورر نے کہاکہ یہاں کی کنڈیشنز سے بولرز جتنا چاہیں فائدہ اٹھا سکتے ہیں، گیند دونوں طرف گھوم جاتی ہے، بہرحال بیٹسمین کوشش اور خراب گیندوں کا انتظار کریں تو رنز بنانے میں کامیابی مل سکتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان کو دوسری اننگز میں کم اسکور تک محدود کرنے کے بعد امید ہے کہ جنوبی افریقی ٹاپ آرڈر ہی ہدف کا حصول ممکن بنا دے گا، مجھے چھٹے نمبر پر پیڈز باندھ کر بیٹنگ کے لیے آنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔

مقبول خبریں