الیسٹر کک کوسرکے خطاب سے نواز دیاگیا

الیسٹر کک 2007 میں سابق آل راؤنڈر ای ین بوتھم کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر ہیں۔


Sports Desk December 30, 2018
الیسٹر کک 2007 میں سابق آل راؤنڈر ای ین بوتھم کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر ہیں۔

انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک کو ملکہ برطانیہ نے خصوصی اعزاز سے نواز دیا۔

الیسٹر کک نئے سال کے موقع پر نائٹ کے رتبے کا اعزاز دیا گیا ہے، وہ سر کا خطاب پانے میں کامیاب ہوگئے۔

انھوں نے انگلینڈ کی جانب سے زیادہ 33 سنچریاں اسکور کیں۔ کک 2007 میں سابق آل راؤنڈر ای ین بوتھم کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر ہیں۔ انگلینڈ کے سابق رگبی کپتان بل بیومونٹ کو بھی اسی اعزاز سے نوازا گیا۔

مقبول خبریں