سیکیورٹی گارڈ نے پولیس کو واقع کی اطلاع دی اور پولیس نے لڑکی کو حراست میں لے کر اسپتال علاج کے لئے منتقل کر دیا۔