کورین فٹبالرز کو اصل گولڈ میڈلز مل گئے

اب چار آنجہانی پلیئرز کے بچوں کو میڈل دیے گئے ہیں۔


Sports Desk January 16, 2019
چار آنجہانی پلیئرز کے بچوں کو میڈل دیے گئے ہیں۔

جنوبی کوریا نے 1960 کی ایشیا کپ فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کے اہل خانہ کو 59 برس بعد اصل سونے کے تمغے دے دیے۔

جس وقت ٹیم جیتی تب فاتح فٹبالرز کو ایک کرپٹ آفیشل کی وجہ سے جعلی گولڈ میڈل تھما دیے گئے تھے، انھوں نے اسے واپس کرتے ہوئے اصلی سونے کے تمغے مانگے تھے، ان میں سے کچھ 2014 میں دیے گئے اور اب چار آنجہانی پلیئرز کے بچوں کو میڈل دیے گئے ہیں۔

مقبول خبریں