نازیبا کمنٹس پر معطل ہونے والے پانڈیا گھر میں چھپ کر بیٹھ گئے

آسٹریلیا سے واپسی کے بعد سے ہردیک گھر سے باہر نکلے نہ ہی فون پر کسی سے بات کی، والد

Sports Desk January 17, 2019
آسٹریلیا سے واپسی کے بعد سے ہردیک گھر سے باہر نکلے نہ ہی فون پر کسی سے بات کی، والد

خواتین کے خلاف نازیبا کمنٹس پر معطل ہونے والے بھارتی کرکٹر ہردیک پانڈیا گھر میں چھپ کر بیٹھ گئے۔

والد ہمانشو کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا سے واپسی کے بعد سے ہردیک گھر سے باہر نکلے نہ ہی فون پر کسی سے بات کی، وہ صرف آرام کررہے ہیں۔

مقبول خبریں