ہیلی نے میلبورن میں 80 میٹر کی بلندی سے ڈرون کی جانب سے گرائی جانے والی کرکٹ بال کو کیچ کرکے نیاعالمی ریکارڈ قائم کیا۔