افغانستان نے آئرلینڈ کے خلاف 278 رنز بناکر ٹی ٹوئنٹی میں سب سے بڑا اسکور بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔