بھارت میں موجود آئرش ٹیم خطے کی کشیدہ صورتحال سے گھبرا گئی

ڈیرا دون ہوائی اڈے کے مختصر دورانیہ کیلیے بند ہونے کی رپورٹس نے آئرش پلیئرز کی گھبراہٹ میں اضافہ کیا ہے۔


Sports Desk February 28, 2019
ڈیرا دون ہوائی اڈے کے مختصر دورانیہ کیلیے بند ہونے کی رپورٹس نے آئرش پلیئرز کی گھبراہٹ میں اضافہ کیا ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

بھارت میں موجود آئرش ٹیم خطے کی کشیدہ صورتحال سے گھبرا گئی۔

آئرش ٹیم ان دنوں ڈیرادون میں افغانستان کیساتھ سیریز کھیلنے میں مصروف ہے، ٹیم مینجمنٹ نے صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے جبکہ اس کا آئی سی سی، آئرش فارن آفس اور یوکے کامن ویلتھ آفس سے رابطہ بھی ہے تاہم ڈیرا دون ہوائی اڈے کے مختصر دورانیہ کیلیے بند ہونے کی رپورٹس نے آئرش پلیئرز کی گھبراہٹ میں اضافہ کیا ہے۔

 

مقبول خبریں