نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل پنجاب حکومت کو بھجوادی

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ پنجاب حکومت کو بھجوادی


Numainda Express March 25, 2019
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی (فوٹو: فائل)

سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر نے نوازشریف کا 23 مارچ کو چیک اپ کیا جس میں تمام رپورٹس نارمل پائی گئی ہیں۔

میڈیکل رپورٹ کے مطابق نوازشریف کو زیادہ پانی پینے اور پروٹین والی اشیاء کم کھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ پنجاب حکومت کو بھجوادی۔

مقبول خبریں