سرمایہ کاری بورڈ ہرماہ کے پہلے ہفتے پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان طے شْدہ ایم اویوز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا کرے گا۔