انڈیکس کی 4حدیں بیک وقت گرگئیں، چین سے قرض کی وصولی اور تیل و گیس کے ذخائر کی متوقع خوشخبری بھی مندی دور نہ کر سکی۔