ناموربولرزمجھ سے ڈرتے ہیں مگرکیمرے کے سامنے اعتراف نہیں کرتےگیل

آف دی کیمرہ وہ سب کہیں گے کہ ’واقعی یہ ایک خطرناک بیٹسمین ہے‘


Sports Desk May 23, 2019
انٹرنیشنل کرکٹ میں 500 چھکے مکمل کرنے کا کارنامہ انجادیا فوٹوفائل

ویسٹ انڈین اسٹار بیٹسمین کرس گیل نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کے نامی گرامی بولرز ان سے ڈرتے ہیں مگر کیمرے کے سامنے اعتراف نہیں کرتے وہ جانتے ہیں کہ یونیورس باس کیا کچھ کرسکتا ہے۔

ایک انٹرویو میں کرس گیل نے کہا کہ ورلڈ کپ کے دوران بھی بولرز کے ذہنوں میں یہ بات ضرور ہوگی کہ ان کے سامنے دنیا ایک خطرناک ترین بیٹسمین موجود ہے۔ جب گیل سے پوچھا گیا کہ کیا اب بھی یہ بولرز ان سے خوفزدہ ہیں تو انھوں نے کہا کہ یہ آپ جاکر ان سے پوچھیں، کیمرے کے سامنے تو وہیں کہیں گے کہ نہیں ہم خوفزدہ نہیں ہیں لیکن آف دی کیمرہ وہ سب کہیں گے کہ 'واقعی یہ ایک خطرناک بیٹسمین ہے'۔

مقبول خبریں