اداکار شان اور اداکارہ صائمہ فلم ’’ شرابی ‘‘ میں کاسٹ

ندا چوہدری ، راحیلہ آغا، اچھی خان ، شفقت چیمہ بھی فن کا مظاہرہ کریں گے


این این آئی September 04, 2013
ندا چوہدری ، راحیلہ آغا، اچھی خان ، شفقت چیمہ بھی فن کا مظاہرہ کریں گے فوٹو : فائل

ہدایتکار پرویز رانا نے فلم انڈسٹری کی مقبول جوڑی صائمہ اور شان کو اپنی فلم '' شرابی '' میں کاسٹ کر لیا ۔

ایک دوسرے کی کامیابی کی ضمانت بننے والے یہ فلمی جوڑا طویل عرصے بعد ہدایتکار پرویز رانا کی فلم ''شرابی '' میں جلوہ گر ہ ہوگی ۔



فلم کی دیگر کاسٹ میں میں اداکارہ ندا چوہدری ، راحیلہ آغا، اچھی خان ، شفقت چیمہ سمیت دیگر شامل ہیں ۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز رواں ہفتے ہو گا ۔فلم کے پروڈیوسر چوہدری محمد یعقوب ہیں ۔

مقبول خبریں