انگلینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر ڈیوڈ لائیڈ نے 2 جوائے ایموجیز پوسٹ کیے جن کی آنکھوں سے ہنس ہنس کرآنسو نکل رہے تھے۔