کمپنیاں سرمایہ کاری اور کاروبار کی فنانسنگ کے نام پرصارفین کو سرمایہ کاری کے عوض متاثر کن ریٹرن کا لالچ دیتے ہیں۔