قائد اعظم ٹرافی میں خیبر پختونخوا کیخلاف سنچریاں،فالوآن کا شکار ہونے کے بعد ٹیم نے 433رنز بناکرمیچ ڈرا کرلیا