حکومتِ پاکستان کی جانب سے تجارت کے فروغ کے لئے موزوں اور دوستانہ ماحول فراہم کرنے کے اقدامات کو قابلِ ستائش قراردیا ہے