فٹ پاتھ پر تعمیر کی گئی عمارت کے پلرز اور دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں، فلیٹوں میں 70 سے زائد محنت کش رہتے ہیں