معروف براڈ کاسٹر اور کالم نگار نور اظہر جعفری انتقال کرگئے

نور اظہر جعفری نے ریڈیو حیدرآباد کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دیں۔


Staff Reporter February 06, 2020
نور اظہر جعفری نے ریڈیو حیدرآباد کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دیں۔ فوٹو: فائل

KARACHI ': معروف براڈ کاسٹر اور کالم نگار نور اظہر جعفری طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔

معروف براڈ کاسٹر اور کالم نگار نور اظہر جعفری نے ریڈیو حیدرآباد کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دیں، متعدد ڈرامے لکھے، صداکاری کی، انائونسر رہے،گیتوں بھری کہانی لکھی، ریڈیو ڈراموں کے بہترین پروڈیوسر رہے، ڈپٹی کنٹرولر حیدرآباد ریڈیو اسٹیشن کے عہدے سے ریٹائر ہوئے، کافی عرصے تک روزنامہ ایکسپریس کراچی میں کالم لکھتے رہے۔

مقبول خبریں